تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناقَدری" کے متعقلہ نتائج

قَدْری

ایک فرقہ جو قضا و قدر کا قائل نہیں ؛ قدریہ (جبریہ کی ضد).

قَدْری شال

(شال و کمبل باقی) وہ شال جس کے حاشیے پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدرتی کہلاتی ہے .

سِہ قَدْری شال

(شال بافی) شال کی اقسام میں سے وہ شال جس کے حاشیہ پر بہت عُمدہ و اعلیٰ بیل اور متن میں بڑے بڑے بُھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں ، عُمدہ قِسم کی شال ، چہار باغ.

کَم قَدْری

بے وقعتی، ذلّت، خواری، رُسوائی، بدنامی

گِراں قَدْری

زیادہ قیمتی ہونا ، عمدہ و نفیس ہونا.

بے قَدْری

بے عزتی، بے وقعتی، ذلیل، خوار، جس کی کوئی قدر نہ، ناشکرا

بَلَنْد قَدْری

قدر و منزلت، وقار

دو قَدْری شال

وہ شال جس کے حاشیہ پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پُھول اور کونوں پر تُرن٘ج کڑھے ہوئے ہوں ، اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدری اور سہ قدری کہلاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ناقَدری کے معانیدیکھیے

ناقَدری

naa-qadriiना-क़दरी

وزن : 22

ناقَدری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • بے وقعتی ، ناقدر شناسی ۔
  • رک : نا (۴) کا تحتی ، بے قدری ، بے وقعتی ۔

صفت

  • رک : ناقدر ، قدر ناشناس ۔

شعر

English meaning of naa-qadrii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • inappreciation, low estimation, non-recognition of merit, lack of estimation

ना-क़दरी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उचित सम्मान न होने की स्थिति, अनादर, तिरस्कार, उपेक्षा
  • कृद्र न जानना, केद्र न करना
  • कद्र न करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناقَدری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناقَدری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone