تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدْری" کے متعقلہ نتائج

صَدْری

ایک طرح کی مرزئی جو پوشاک کے اوپرپہنتے ہیں اور اس میں سہنے پر بہت سی گھنڈیاں یا بٹن ہوتے ہیں اور اکثر بیل بوٹے اور زری کا کام بھی ہوتا ہے، کمری، واسکٹ

قَناتِ صَدْری

سینے کے اندر کی نالی .

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدْری کے معانیدیکھیے

صَدْری

sadriiसदरी

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: ملبوسات

اشتقاق: صَدَرَ

صَدْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک طرح کی مرزئی جو پوشاک کے اوپرپہنتے ہیں اور اس میں سہنے پر بہت سی گھنڈیاں یا بٹن ہوتے ہیں اور اکثر بیل بوٹے اور زری کا کام بھی ہوتا ہے، کمری، واسکٹ

صفت

  • صدر(سینہ) سے منسوب یا متعلق، سینے کا
  • جو سینہ بسینہ چلا آرہا ہو اور کہیں لکھا ہوا نہ ہو، سینہ بسینہ پہنچا ہوا نسخہ یا کلام وغیرہ

English meaning of sadrii

Noun, Feminine

Adjective

  • of or relating to chest

सदरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बिना आस्तीन की एक प्रकार की कुरती या बंडी जो और कपड़ों के ऊपर पहनी जाती है

विशेषण

  • सीने का, छाती का, सीने में छिपा हुआ

صَدْری کے مترادفات

صَدْری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words