تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدْری" کے متعقلہ نتائج

قَدْری

ایک فرقہ جو قضا و قدر کا قائل نہیں ؛ قدریہ (جبریہ کی ضد).

قَدْری شال

(شال و کمبل باقی) وہ شال جس کے حاشیے پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدرتی کہلاتی ہے .

سِہ قَدْری شال

(شال بافی) شال کی اقسام میں سے وہ شال جس کے حاشیہ پر بہت عُمدہ و اعلیٰ بیل اور متن میں بڑے بڑے بُھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں ، عُمدہ قِسم کی شال ، چہار باغ.

کَم قَدْری

بے وقعتی، ذلّت، خواری، رُسوائی، بدنامی

گِراں قَدْری

زیادہ قیمتی ہونا ، عمدہ و نفیس ہونا.

بے قَدْری

بے عزتی، بے وقعتی، ذلیل، خوار، جس کی کوئی قدر نہ، ناشکرا

بَلَنْد قَدْری

قدر و منزلت، وقار

دو قَدْری شال

وہ شال جس کے حاشیہ پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پُھول اور کونوں پر تُرن٘ج کڑھے ہوئے ہوں ، اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدری اور سہ قدری کہلاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدْری کے معانیدیکھیے

قَدْری

qadriiक़द्री

وزن : 22

قَدْری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک فرقہ جو قضا و قدر کا قائل نہیں ؛ قدریہ (جبریہ کی ضد).
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

قَدْری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words