تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا رس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا رس کے معانیدیکھیے
نا رس کے اردو معانی
صفت
- (رک : نا (۴) کا تحتی) ، نہ تجربہ کار نیز ناشگفتہ ۔
- ۱۔ ناپختہ ، خام ، ناتجربہ کار ۔
- ۲۔ ادھ کھلی ، ناشگفتہ (کلی)
اسم، مؤنث
- کچی شراب جو پینے کے قابل نہ ہو
شعر
کہلانے میں خود ان کا کچھ تکملہ نارس ہے
الٹے انہیں شکوے ہیں کیوں ہم سے نہیں کہتا
حیرت تری سرشت ہے نا رس تری نگاہ
وہ عقدۂ جمال ابھی حل نہ کر اسے
ना-रस के हिंदी अर्थ
نا رس کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا رس)
نا رس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔