تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناداں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناداں کے معانیدیکھیے
ناداں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کم عقل، نافہم، وحشت زدہ، عشق میں مبتلا، بیوقوف
شعر
کتنے ناداں ہیں ترے بھولنے والے کہ تجھے
یاد کرنے کے لیے عمر پڑی ہو جیسے
فائدہ کیا سوچ آخر تو بھی دانا ہے اسدؔ
دوستی ناداں کی ہے جی کا زیاں ہو جائے گا
وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنے والی ہے
تری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں
English meaning of naadaa.n
Noun, Masculine
- ignorant, innocent, foolish
नादाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नादान
ناداں کے قافیہ الفاظ
ناداں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناداں)
ناداں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔