تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نادان دوست" کے متعقلہ نتائج

نادان دوست

دوست جو سیانا یا عقل مند نہ ہو

نادان دوست کی نِسبَت دانا دُشمَن اَچّھا ہے

رک : نادان دوست سے دانا دشمن اچھا ۔

نادان دوست سے دانا دُشمَن بَھلا

بے وقوف دوست عقل مند دشمن سے زیادہ نقصان پہنچاتا ہے

نادان دوسْت سے دانا دُشْمَن بِہتَر

بے وقوف دوست عقل مند دشمن سے زیادہ نقصان پہنچاتا ہے

نادان دوسْت سے دانا دُشمَن اَچّھا ہے

دانا دشمن سے اتنا ضرر نہیں ہو سکتا جتنا نادان دوست سے ہو سکتا ہے ۔

دانا دُشْمَن نادان دوس٘ت سے بِہ٘تَر ہے

بے وقوف دوست کے ہاتھوں اکثر نقصان پہنچتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نادان دوست کے معانیدیکھیے

نادان دوست

naadaan dostनादान दोस्त

اصل: فارسی

نادان دوست کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دوست جو سیانا یا عقل مند نہ ہو
  • وہ دوست جو اپنی نادانی یا بھولپن کے باعث ضرر پہنچائے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

नादान दोस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मित्र जो समझदार या बुद्धिमान न हो
  • वह मित्र जो अपनी नासमझी या भोलेपन के कारण हानि पहुँचाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نادان دوست)

نام

ای-میل

تبصرہ

نادان دوست

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words