تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نافَۂ خُتَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نافَۂ خُتَن کے معانیدیکھیے
نافَۂ خُتَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ مشک ِنافہ جو ختن میں پائے جانے والے ہرن کے پیٹ سے برآمد ہوتا ہے، مشک ِختن
شعر
نہیں ہوا میں یہ بو نافۂ ختن کی سی
لپٹ ہے یہ تو کسی زلف پر شکن کی سی
English meaning of naafa-e-KHutan
Noun, Masculine
- musk from the deer's navel found in Khutan
नाफ़ा-ए-ख़ुतन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ख़ुतन में पाए जाने वाले हिरन के पेट से बरामद होने वाली कस्तूरी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نافَۂ خُتَن)
نافَۂ خُتَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔