تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناگا" کے متعقلہ نتائج

ناغَہ

خالی جگہ یا وقت، غیاب، وقفہ

نیگی

ناگَہ

رک : نا (۴) کا تحتی

ناگَئی

رک : ناگیسر ، ناگ کیسر

ناغَہ دینا

ٹال دینا ، چھٹی کرنا ، غائب ہو جانا ، کسی کام کو موقوف کر دینا ۔

ناگا

جنوبی آسام کی پہاڑیوں پر بسنے والا ایک قبیلہ، ایک وحشی قوم، جو آسام کے جنوبی پہاڑوں میں رہتی ہے اورناگ کی پرستش کرتی ہے

ناگائی

آسام میں واقع ناگا نامی پہاڑیوں سے منسوب یا متعلق ۔

ناغا

رک : ناغہ جو فصیح ہے ، خالی جگہ یا وقت ، خلا ، وقفہ ، غیاب ۔

ناغَہ ہونا

ناغہ کرنا کا لازم، کسی روزانہ شغل، کام یا مزدوری کا نہ ہونا، دن خالی گزرنا، غیر حاضری ہونا

ناغَہ جانا

خالی جانا ، وقفہ ہو جانا ، تعطیل ہو جانا ، کوئی کام نہ ہونا ۔

ناغَہ کَرْنا

غیر حاضری کرنا، کام پر نہ جانا، ملازمت پر نہ جانا، چھٹی کرنا، تعطیل کرنا

ناغَہ کاٹْنا

کام سے غیر حاضری کی مزدوری منہا کرنا ، کام سے غیر حاضری کے پیسے کاٹنا

ناغَہ نَویس

(بادشاہوں اور حاکموں کا) عہدے دار جو ملازموں کی حاضری لیتا اور غیر حاضری درج کرتا ہے

ناگَوار

جو گوارا نہ ہو

ناگَر

(دکن) رقبے کی ایک پیمائش کا نام ، ۱۸ بیگھے کے برابر رقبہ ۔

نا گل

ہل

ناگر دان

وہ ظرف جس میں خوشبو رکھی جاتی ہے ، عطر دان ۔

ناگَنتا

رک : نگنتا

ناگر پان

ایک نہایت عمدہ قسم کا پان، ایک خوشبودار پان، ناگر بیل کا پتا، عمدہ اور بڑا پان

ناگَرنا

ہل چلانا ، قلبہ رانی کرنا ، زمین جوتنا ۔

ناگَر بیل

ناگ بیل، پان کی بیل

ناگَواری

ناگوار ہونے کی حالت، ناخوشگواری، ناپسندیدگی، نامرغوبیت، نامقبولیت

ناگرِک

شہری، شہرکا باشندہ، نگر کا رہنے والا، شہر میں پیدا ہونے والا

ناگَرَن

ناگر قوم کی عورت ، ناگر برہمن کی جورو

ناگَر کَشی

ہل چلانے کا عمل ، ہل چلانا ۔

ناگَہانی

اچانک پیش آنے والا، دفعتاً واقع ہونے والا، یکایک رونما ہونے والا

ناگَر موتھا

ایک ہندوستانی گھاس جس کی جڑ سیاہ اور خوشبودار اور قد بیر کی گٹھلی کے برابر ہوتا ہے، سعد ہندی، مشک ہندی، ایک قسم کی خوشبودار گھاس کی جڑ

ناگَر مُستا

رک : ناگر موتھا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ناگَوار تَرِین

انتہائی ناگوار ، بدترین ۔

ناگَر کَرنا

ہل چلانا ، قلبہ رانی کرنا ۔

ناگَوار خاطِر

جو دل کو پسند نہ آئے ، جو دل کو بُرا لگے ، خلافِ طبع ، خلافِ مزاج ، ناپسند ۔

ناگَوار گُزَرنا

بُرا لگنا، پسند نہ آنا، خلافِ طبع ہونا، ناگوار ہونا، بُرا معلوم ہونا، اچھا نہ لگنا

ناگہانی آفَت

غیر متوقع مصیبت، اچانک آنے والی پریشانی

ناگَواری ہونا

بُرا لگنا ، پسند نہ آنا ، بھلا نہ لگنا ۔

ناگَوار لَگنا

رک : ناگوار گزرنا ، گراں گزرنا ۔

ناگَہانی سے

اتفاق سے ، انجانے میں ، اتفاقاً ۔

ناگَوارا گُزَرنا

رک : ناگوار گزرنا ۔

ناگَہانی تَبَدُّلی

(نباتیات) ناگہانی تبدل (رک) سے منسوب ، ناگہانی تبدل والا ۔

ناگَہانی تَبَدُّل

(نباتیات) وہ تغیر جو پودوں میں بظاہر یکایک بلا کسی درمیانی یا برزخی مدارج کے ظاہر ہوتاہے ۔

ناگَہانی صُورَتِ حال

ناگَہانی حالات

ناگَوارِیَت

نامرغوبیت ، ناپسندیدگی ۔

ناگاں

ایک قسم کا پستول ۔

ناگَہانی ٹُوٹے

(بد دعا) اچانک مصیبت میں مبتلا ہو ، بڑے نقصان سے دو چار ہو ۔

ناگَہانِیَت

اچانک پن ، غیر متوقع پن ؛ بے خبری ۔

ناگا لَگْنا

(ٹھگی) دکن کے ٹھگوں کی زبان میں پاپ اور چھوت لگنا کسی ایسے مسافر کے مارنے سے کہ جس کا مارنا اون کے یہاں ناروا ہے

ناگا کَر دینا

(ٹھگی) برادری سے خارج کر دینا کسی ایسے مسافر کے مارنے کے سبب سے کہ جس کا مارنا اس فرقہء ضالہ کے عقیدے میں منع ہے ، یہ اصطلاح ٹھگان دکن کی ہے

ناگاہاں

رک : نا (۴) کا تحتی ، ناگہاں ، یکایک ۔

ناگاہ

رک، نا (۴) کا تحتی، یکایک

ناگاتواں

علاقہ بندوں نے ریشم کی جو چار قسمیں مقرر کی ہیں ان میں سے تیسری قسم کا نام ۔

ناگَوری

پرندوں کے ہاضمے کی خرابی جس میں ان کا پنجال زرد گوں اور پتلا ہو جاتا ہے اور کف ظاہر ہوتا ہے .

ناگَورا

علاقہ مارواڑ (بھارت) کے شہر ناگور کا بیل، جو صورت شکل اور ڈیل ڈول میں تمام ہندوستان کے بیلوں سے بہتر اور مضبوط خیال کیا جاتا ہے

ناگاستَر

سانپوں کا ہتھیار ۔

ناگوری بَیل

ناگور کا بیل ؛ (مجازاً) لمبا اور بیوقوف شخص

ناگوری گوند

ایک عمدہ قسم کے کیکر کا گوند، جو ناگور سے آتا ہے

ناگوری اسگند

ایک پودا، جو دواؤں میں استعمال ہوتا ہے

نَاگَہاں

غیر متوقع ؛ بے وقت ۔

نا گَوارا

جو گوارا نہ ہو، مجازاً: ناخوشگوار، ناپسند، خلاف طبیعت، اس قدر ُبرا کہ قابل برداشت نہ ہو

نا گَپانی

انجانے میں ، بے خبری میں ، غیر متوقع طور پر ، اتفاقاً ۔

نا گَوارا ہونا

رک : ناگوار ہونا ، بُرا لگنا ، ناپسند ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناگا کے معانیدیکھیے

ناگا

naagaaनागा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

ناگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنوبی آسام کی پہاڑیوں پر بسنے والا ایک قبیلہ، ایک وحشی قوم، جو آسام کے جنوبی پہاڑوں میں رہتی ہے اورناگ کی پرستش کرتی ہے
  • شومت کے ہندو سنیاسیوں کا ایک طبقہ، جو ننگا رہتا ہے، جوگی، ہندو سادھو، جو ننگے رہتے ہیں، سنیاسی فقیر، جو ننگے رہتے ہیں۔
  • ہندو سنیاسیوں کے اسی طبقے کا ایک فرد
  • ناگا قبیلے کا فرد، (مجازاً) فوجی سپاہی، ہتھیار بند محافظ
  • آسام میں وہ پہاڑ، جس کے آس پاس ناگا قوم کی بستی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ناغا

خالی ، بے مصرف ، جس میں کچھ نہ ہو ۔

ناغَہ

خالی جگہ یا وقت، غیاب، وقفہ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

नागा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाली। रहित। रीता। उदा०-नागे हाथे ते गए जिनके लाख करोड़।-कबीर। पुं०१. शैव साधुओं का एक प्रसिद्ध संप्रदाय। २. उक्त संप्रदाय के साधु जो प्रायः बिलकुल नंगे रहते हैं। पुं० [सं० नाग] १. असम देश की एक पर्वत-माला। २. एक प्रकार की अर्द्ध-सभ्य जंगली जाति जो उक्त पर्वत-माला में रहती है। पुं० [तु० नागः] १. वह दिन जिसमें कोई व्यक्ति अपने काम पर उपस्थित न हुआ हो। जैसे-नौकर ने इस महीने में चार नागे किये हैं। २. वह दिन जिसमें परम्परा आदि के कारण कोई काम नहीं किया जाता अथवा काम पर उपस्थित नहीं हुआ जाता। जैसे-रविवार को प्रायः नौकर नागा करते हैं।
  • नंगा।
  • शैव साधुओं का एक संप्रदाय; दिगंबर साधु (सदा नग्न रहने वाले)
  • भारत की एक प्रमुख जनजाति
  • नियत समय पर होते रहने वाले काम का किसी बार न होना; अंतराल; बीच
  • आसाम का एक पहाड़।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = डाग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone