تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناگیسَر" کے متعقلہ نتائج

ناگیسَر

(ہندو) ایک قسم کا خوشبودار پھول اور اس کا پودا، جسے ہندو متبرک سمجھتے ہیں اور جس سے عطر ساز عطر بناتے ہیں، ناگ چنپا کی کلی، ناگ مشک، ناگ کیسر

ناگیسَری

ناگیسر کے رنگ کا، زرد

ناگیشَر

رک : ناگیسر

ناگ سُر

امذوہ ُدھن جس پر سا نپ جھومتے ہیں ۔

ناگ کیسَر

اخروٹ کے درخت کے برابر ایک بہت بڑا درخت، جس کے پتے ناشپاتی کے پتوں کی طرح چوڑے، پھول سانپ کے سر کی طرح اور زرد و سیاہ اور بہت خوشبوار اور پھل کالی مرچ کے برابر ہوتا ہے، اس کے پھولوں سے عطر بنایا جاتا ہے (لاط : Mesua Ferrea)

ناگَوار

جو گوارا نہ ہو

ناگیشَری

رک : ناگیسری

نالیَر

رک : ناریل ۔

ناگاستَر

سانپوں کا ہتھیار ۔

ناگَر

(دکن) رقبے کی ایک پیمائش کا نام ، ۱۸ بیگھے کے برابر رقبہ ۔

ناگُزِیر

رک : نا (۴) کا تحتی ، لازم ، ضرور ۔

ناگَر کَرنا

ہل چلانا ، قلبہ رانی کرنا ۔

ناگَر کَشی

ہل چلانے کا عمل ، ہل چلانا ۔

ناگَر مُستا

رک : ناگر موتھا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ناگَر موتھا

ایک ہندوستانی گھاس جس کی جڑ سیاہ اور خوشبودار اور قد بیر کی گٹھلی کے برابر ہوتا ہے، سعد ہندی، مشک ہندی، ایک قسم کی خوشبودار گھاس کی جڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں ناگیسَر کے معانیدیکھیے

ناگیسَر

naagesar•नागेसर

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: ہندو موسیقی

  • Roman
  • Urdu

ناگیسَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) ایک قسم کا خوشبودار پھول اور اس کا پودا، جسے ہندو متبرک سمجھتے ہیں اور جس سے عطر ساز عطر بناتے ہیں، ناگ چنپا کی کلی، ناگ مشک، ناگ کیسر
  • ایک درخت کے کلی نما پھولوں کے اندر کا زرد رنگ
  • (موسیقی) ایک ساز

Urdu meaning of naagesar

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) ek kism ka Khushbuudaar phuul aur is ka paudaa, jise hinduu mutabarrik samajhte hai.n aur jis se itar saaz itar banaate hain, naag champaa kii kalii, naag mashak, naag kesar
  • ek daraKht ke kalii numaa phuulo.n ke andar ka zard rang
  • (muusiiqii) ek saaz

English meaning of naagesar

Noun, Masculine

  • (Hindu) a kind of fragrant flower and its plant, which is considered auspicious in Hindu religion and used in making perfume
  • name of a flower, which has yellow colour inside, Messua ferrea
  • (Music) a musical instrument

नागेसर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (हिंदू) एक प्रकार का सुगंधित फूल और उसका पौधा जिसे हिंदू शुभ समझते हैं और जिससे सुगंधित इत्र बनते हैं, नाग-चम्पा की कली, नाग-मुश्क, नाग-केसर
  • एक वृक्ष के कली-नुमा फूलों के अंदर का पीला रंग
  • (संगीत) एक वाद्य यंत्र, साज़, नागेश्वर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناگیسَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناگیسَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone