تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناکَہ" کے متعقلہ نتائج

ناکَہ

وہ مقام جہاں سے قلعہ یا شہر وغیرہ میں داخل ہوا جاتا ہے، راستہ وغیرہ کا وہ سرا جس سے ہوکر لوگ کسی جانب جاتے ہیں، مدخل، مہانا، داخل ہونے کا راستہ

ناکَہ روکنا

رستے پر پہرہ بٹھا دینا، راستہ بند کر دینا

ناکَہ بَندی

رک : ناکا بندی ۔

ناکَہ جوڑی کا بَخیَہ

رک : ناکا جوڑی کا بخیہ ۔

چُنگی ناکَہ

سُوئی کا ناکَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ناکَہ کے معانیدیکھیے

ناکَہ

naakaनाका

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: ناکا

ناکَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وہ مقام جہاں سے قلعہ یا شہر وغیرہ میں داخل ہوا جاتا ہے، راستہ وغیرہ کا وہ سرا جس سے ہوکر لوگ کسی جانب جاتے ہیں، مدخل، مہانا، داخل ہونے کا راستہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ناقَہ

اونٹنی، مادہ اونٹ، مادہ شتر

English meaning of naaka

Noun, Masculine, Singular

  • the point of entering the fort, city etc., the point of the road through which people go to some other side

नाका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • वह स्थान जहाँ से दुर्ग, नगर आदि में प्रवेश किया जाता है, रास्ते आदि का वह छोर जिससे होकर लोग किसी ओर जाते, बढ़ते या मुड़ते हैं, प्रवेश-द्वार, मुहाना

ناکَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words