تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

ناک چَڑھانا

غصہ کرنا، ناخوش ہونا، تنک مزاجی دکھانا، ناک پھلانا

ناک مُنْہ چَڑھانا

خفا ہونا ، غصہ کھانا ، تیوری چڑھانا

ناک بَھوں چَڑھانا

ناراض ہونا ، بیزاری ظاہر کرنا ، رنجیدہ ہونا ، ناپسند کرنا ۔

ناک مُنھ چَڑھانا

خفا ہونا ، غصہ کھانا ، تیوری چڑھانا

ناک بَھویں چَڑھانا

ناراض ہونا، بیزاری ظاہر کرنا، رنجیدہ ہونا، ناپسند کرنا

ناک بَھوؤں چَڑھانا

رک : ناک بھوں چڑھانا ۔

ناک بَھنویں چَڑھانا

ناراض ہونا، بیزاری ظاہر کرنا، رنجیدہ ہونا، ناپسند کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک چَڑھانا کے معانیدیکھیے

ناک چَڑھانا

naak cha.Dhaanaaनाक चढ़ाना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

ناک چَڑھانا کے اردو معانی

  • غصہ کرنا، ناخوش ہونا، تنک مزاجی دکھانا، ناک پھلانا
  • ناپسند کرنا، خاطر میں نہ لانا، تیوری چڑھانا، گھن کھانا، حقیر گرداننا، کراہت یا بیزاری ظاہر کرنا، نفرت کرنا

English meaning of naak cha.Dhaanaa

  • to turn up the nose (through contempt or pride), to show contempt (for), to spurn, to look angry, to be angry or displeased

नाक चढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • क्रोध करना, अप्रसन्न होना, चिड़चिड़ापन दिखाना, नाक फुलाना
  • नापसंद करना, धेयान न देना, तेवरी चढ़ाना, घिन खाना, नीच जानना, घिन एवं उचाटपन प्रकट करना, घृणा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک چَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک چَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words