تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک کَٹانا" کے متعقلہ نتائج

ناک کَٹانا

بدنام ہونا، رسوا ہونا، رسوائے خلائق ہونا، عزیزوں میں رسوا ہونا، عزت بگاڑ لینا

پَرائے شگُون اَپ٘نی ناک کَٹانا

۔ پرائے کام کے لئے اپنا نقصان گوارا کرنا۔ کسی کے فائدے کے لئے خود بدنام ہونا۔ ع

پَرائے شُگُون کے لِیے اَپنی ناک کَٹانا

غَیر کی بَد شُگُونی کے واسْطے اَپنی ناک کَٹانا

مخلاف کے تھوڑے نقصان کے واسطے اپنا بڑا نقصان کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک کَٹانا کے معانیدیکھیے

ناک کَٹانا

naak kaTaanaaनाक कटाना

مادہ: ناک

موضوعات: عوامی

ناک کَٹانا کے اردو معانی

لاحقہ

  • بدنام ہونا، رسوا ہونا، رسوائے خلائق ہونا، عزیزوں میں رسوا ہونا، عزت بگاڑ لینا

English meaning of naak kaTaanaa

Suffix

  • bring dishonour to, to disgrace, to have or get the ears cut off

नाक कटाना के हिंदी अर्थ

प्रत्यय

  • बदनाम होना या प्रतिष्ठा नष्ट करना, रुसवा होना, लोगों में अपमानित होना, दोस्तों या स्वजनों में ज़लील होना, इज़्ज़त बिगड़वाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک کَٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک کَٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words