تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناخُن لو" کے متعقلہ نتائج

ناخُن لو

ہوش میں آؤ (بالعموم ہوش کے ناخن لو یا عقل کے ناخن لو مستعمل ہے)

ہوش کے ناخُن لو

شعور سیکھو ، سمجھو ، ہوش میں آؤ ۔

عَقْل کے ناخُن لو

ہوش میں آؤ، سمجھ کی بات کرو، بیوقوف نہ بنو

ذَرا عَقْل کے ناخُن لو

سمجھ کی اور ہوش کی باتیں کرو، بے وقوفی کی باتیں نہ کرو، ذرا ہوش میں آؤ

آنکھوں کے ناخُن لو

آنکھوں کا علاج کرو (تاکہ دیکھنے میں قصور نہ کریں)، دیکھنے کی صلاحیت یا لیاقت پیدا کرو

اردو، انگلش اور ہندی میں ناخُن لو کے معانیدیکھیے

ناخُن لو

naaKHun loनाख़ुन लो

ناخُن لو کے اردو معانی

فجائیہ

  • ہوش میں آؤ (بالعموم ہوش کے ناخن لو یا عقل کے ناخن لو مستعمل ہے)

नाख़ुन लो के हिंदी अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • होश में आओ, सुध-बुध लो (सामान्तया होश के नाख़ुन लो या अक़्ल के नाख़ुन लो प्रयुक्त है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناخُن لو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناخُن لو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words