تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناخن میں پڑے ہیں" کے متعقلہ نتائج

ناخن میں پڑے ہیں

ناخن کے میل کی طرح ہیں، یعنی کچھ حقیقت نہیں رکھتے

ناخُن میں پَڑے رَہنا

کچھ حیثیت یا حقیقت نہ رکھنا ، ناخن کے میل کی طرح بے حقیقت ہونا ۔

ناخُونوں میں پَڑے ہَیں

رک : ناخنوں میں پڑے ہیں ، کچھ حقیقت نہیں رکھتے

ناخُنوں میں پَڑے ہَیں

۔ کسی کے سامنے کچھ حقیقت نہ رکھنے کے لئے مستعمل ہے۔ (ناخنوں میں اکثر میلہوتا ہے جو کسی کام کا نہیں ہوتا۔ ؎ (رویائے صادقہ) تم اس کو کہتے ہو لرکا۔ اجی ہم تو جیسے تو اس کے ناخونوں میں پڑے ہیں۔

اَیسے اَیسے تو میری جیب میں پَڑے رَہْتے ہَیں

میرے سامنے ان کی کوئی حقیقت نہیں، میں ان کے مقابلے میں بہت زیادہ ہوشیار ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں ناخن میں پڑے ہیں کے معانیدیکھیے

ناخن میں پڑے ہیں

naaKHun me.n pa.De hai.nनाख़ुन में पड़े हैं

ضرب المثل

ناخن میں پڑے ہیں کے اردو معانی

  • ناخن کے میل کی طرح ہیں، یعنی کچھ حقیقت نہیں رکھتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناخن میں پڑے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناخن میں پڑے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone