تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناخُنوں میں پَڑے ہَیں" کے متعقلہ نتائج

ناخُنوں میں پَڑے ہَیں

۔ کسی کے سامنے کچھ حقیقت نہ رکھنے کے لئے مستعمل ہے۔ (ناخنوں میں اکثر میلہوتا ہے جو کسی کام کا نہیں ہوتا۔ ؎ (رویائے صادقہ) تم اس کو کہتے ہو لرکا۔ اجی ہم تو جیسے تو اس کے ناخونوں میں پڑے ہیں۔

ناخُونوں میں پَڑے ہَیں

رک : ناخنوں میں پڑے ہیں ، کچھ حقیقت نہیں رکھتے

اَیسے اَیسے تو میری جیب میں پَڑے رَہْتے ہَیں

میرے سامنے ان کی کوئی حقیقت نہیں، میں ان کے مقابلے میں بہت زیادہ ہوشیار ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں ناخُنوں میں پَڑے ہَیں کے معانیدیکھیے

ناخُنوں میں پَڑے ہَیں

naakhuno.n me.n pa.De hai.nनाख़ुनों में पड़े हैं

ناخُنوں میں پَڑے ہَیں کے اردو معانی

  • ۔ کسی کے سامنے کچھ حقیقت نہ رکھنے کے لئے مستعمل ہے۔ (ناخنوں میں اکثر میلہوتا ہے جو کسی کام کا نہیں ہوتا۔ ؎ (رویائے صادقہ) تم اس کو کہتے ہو لرکا۔ اجی ہم تو جیسے تو اس کے ناخونوں میں پڑے ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناخُنوں میں پَڑے ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناخُنوں میں پَڑے ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words