تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناخُوش" کے متعقلہ نتائج

ناخُوش

۳۔ ناراض ، متنفر ، بیزار ، نالاں ، خفا ۔

ناخُوشی

خفگی، ناراضگی، رنج، رنجیدگی، غصہ، (مجازاً) بیزاری، بے دلی، ملال، آزردگی

ناخُوش گوار

جو من کو اچھا نہ لگے، ناخوشگوار، ناپسندیدہ، غیر مرغوب، قابل نفرت، مکروہ

ناخُوش گَواری

ناراضگی، ناخوشی، ناپسندگی، بیزاری

ناخُوش خُوشگَواری

ناخوشگوار یا نامرغوب ہونے کی حالت یا کیفیت ، ناپسندیدگی ، بدمزگی ، نااستواری ۔

ناخُوش اَندیشی

فکر کا درست نہ ہونا، سوچ صحیح نہ ہونے کی حالت، صحیح تفکر نہ کرنے کی کیفیت

مَیں تَھکی تُو ناخُوش

کوئی مشقت کرے اور دوسرے کو پسند نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ناخُوش کے معانیدیکھیے

ناخُوش

naaKHushनाख़ुश

اصل: فارسی

وزن : 22

ناخُوش کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ ناشاد ، رنجیدہ ، غمگین ۔
  • ۲۔ ناگوار ، خراب ، َبد ، ُبرا ؛ (مجازاً) تکلیف دہ ، غمناک ۔
  • ۳۔ ناراض ، متنفر ، بیزار ، نالاں ، خفا ۔
  • ۴۔ (کنا یۃ ً) علیل ، بیمار ، ناتندرست ، غیر صحت مند ، ناساز ۔
  • ۵۔ (مجازاً) بدمزہ ، بے لذت ، پھیکا ۔

شعر

English meaning of naaKHush

Adjective

  • displeased, unhappy, ill, sick

नाख़ुश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अप्रसन्न, नाराज़, रोगी, बीमार, क्रुद्ध, गुस्सा, नफ़रत कोने वाला, ख़राब, ख़फ़ा, रंजीदा

ناخُوش کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناخُوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناخُوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words