تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام کا عاشِق ہونا" کے متعقلہ نتائج

نام کا عاشِق ہونا

نام سے محبت ہونا ، حد درجہ محبت ہونا ، بہت چاہنا ۔

نام کا طالِب ہونا

نام و نمود اور شہرت کا خواہش مند ہونا ۔

نام کا ہونا

حصے کا ہونا ، حق کا ہونا

نام کا دُشمَن ہونا

سخت بیزار ہونا ، بے حد نفرت کرنا ، نہایت متنفر ہونا ۔

نام کا وَظِیفَہ ہونا

نام رٹا جانا ، مسلسل یاد کیا جانا ۔

نام کا سِکَّہ جاری ہونا

حکومت قائم ہونا ، دھاک ہونا ، شہرت ہونا ۔

نام ہی کا ہونا

صرف کہنے کے واسطے ہونا، برائے نام ہونا

نام کا اُمِیدوار ہونا

عزت و شہرت کی اُمید کرنا ، عزت و شہرت چاہنا ۔

نام تَک کا رَوادار نَہ ہونا

رک : نام تک سننا گوارا نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نام کا عاشِق ہونا کے معانیدیکھیے

نام کا عاشِق ہونا

naam kaa 'aashiq honaaनाम का 'आशिक़ होना

محاورہ

نام کا عاشِق ہونا کے اردو معانی

  • نام سے محبت ہونا ، حد درجہ محبت ہونا ، بہت چاہنا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

नाम का 'आशिक़ होना के हिंदी अर्थ

  • नाम से मुहब्बत होना, हद दर्जा मुहब्बत होना, बहुत चाहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام کا عاشِق ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام کا عاشِق ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words