تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام کا دُشمَن ہونا" کے متعقلہ نتائج

نام کا دُشمَن ہونا

سخت بیزار ہونا ، بے حد نفرت کرنا ، نہایت متنفر ہونا ۔

نام کا طالِب ہونا

نام و نمود اور شہرت کا خواہش مند ہونا ۔

نام کا وَظِیفَہ ہونا

نام رٹا جانا ، مسلسل یاد کیا جانا ۔

نام کا عاشِق ہونا

نام سے محبت ہونا ، حد درجہ محبت ہونا ، بہت چاہنا ۔

نام کا سِکَّہ جاری ہونا

حکومت قائم ہونا ، دھاک ہونا ، شہرت ہونا ۔

نام کا اُمِیدوار ہونا

عزت و شہرت کی اُمید کرنا ، عزت و شہرت چاہنا ۔

نام تَک کا رَوادار نَہ ہونا

رک : نام تک سننا گوارا نہ ہونا

نام کا ہونا

حصے کا ہونا ، حق کا ہونا

نام ہی کا ہونا

صرف کہنے کے واسطے ہونا، برائے نام ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نام کا دُشمَن ہونا کے معانیدیکھیے

نام کا دُشمَن ہونا

naam kaa dushman honaaनाम का दुश्मन होना

محاورہ

نام کا دُشمَن ہونا کے اردو معانی

  • سخت بیزار ہونا ، بے حد نفرت کرنا ، نہایت متنفر ہونا ۔

नाम का दुश्मन होना के हिंदी अर्थ

  • सख़्त बेज़ार होना, बेहद नफ़रत करना, निहायत मुतनफ़्फ़िर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام کا دُشمَن ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام کا دُشمَن ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words