تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام کا کُتّا نَہ پالنا" کے متعقلہ نتائج

نام کا کُتّا نَہ پالنا

سخت بیزار اور متنفر ہونا، کمال بیزار ہونا

تیرے نام کا کُت٘ا بھی نَہیں پال٘نا

انتہائی تحقیر و تنفر کا اظہار ہے.

کِسی کے نام کا کُتّا بھی نَہ پالْنا

(عو) کسی کی صورت سے بیزار اور متنفر ہونا ، کسی کی شکل دیکھنے کا روادار نہ ہونا

سَلْطَنَت کا نام نَہ لینا

حُکومت یا بادشاہت کی خواہش نہ کرنا

اَلبَحْر کا توتا نَہ پالنا

مرض کا باقاعدہ تدارک کرلینا

نام تَک کا رَوادار نَہ ہونا

رک : نام تک سننا گوارا نہ ہونا

کُتّا گَھر کا رَہا نَہ گھاٹ کا

رک : دھوبی کا کتا ، گھر کا نہ گھاٹ کا.

دھوبی کا کُتّا گَھر کا نَہ گھاٹ کا

ہر طرف سے ٹھکرایا ہوا، ناکام و نامراد، اس شخص کی بابت کہتے ہیں جسے ہر طرف سے دھتکار دیا گیا ہو اور جس کا کوئی ٹھکانہ نہ ہو (اس مثل میں بعض لوگ کہتے ہیں کہ کتے کی جگہ 'کتکا' ہے اور کتکا بگاڑا ہو 'خُتکا' کا ہے یعنی وہ لکڑی جس سے دھوبی کپڑا کچلتے ہیں، کیوں کہ کتکہ کے بوجھ کی وجہ سے نہ گھر لاتا ہے اور نہ گھاٹ پر گم ہونے کے ڈر سے چھوڑتا ہے بلکہ ریت میں کسی جگہ چھپا دیتا ہے

پاس کا کُتّا نَہ دُور کا بھائی

جو چیز پاس ہو وہ بہتر ہے موجود کتا دورکے بھائی سے بہتر ہے.

چاہَت کی چاکَری کِیجے اَن چاہَت کا نام نَہ لِیجے

قدرداں کے پاس رہنا چاہیے ، قدرداں کی لون٘ڈی بننا ناقدر کی بیوی بننے سے اچھا ہے.

سان٘سا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو

خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں نام کا کُتّا نَہ پالنا کے معانیدیکھیے

نام کا کُتّا نَہ پالنا

naam kaa kuttaa na paalnaaनाम का कुत्ता न पालना

محاورہ

نام کا کُتّا نَہ پالنا کے اردو معانی

  • سخت بیزار اور متنفر ہونا، کمال بیزار ہونا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

नाम का कुत्ता न पालना के हिंदी अर्थ

  • सख़्त बेज़ार और मुतनफ़्फ़िर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام کا کُتّا نَہ پالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام کا کُتّا نَہ پالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words