تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام سے اِختِلاج ہونا" کے متعقلہ نتائج

نام سے اِختِلاج ہونا

نام سن کر خوف زدہ ہو جانا ؛ نام سن کر طبیعت مکدر ہو جانا ، اچھا نہ لگنا ۔

نام سے مَطلَب ہونا

شہرت سے غرض ہونا ، دِکھاوا مقصود ہونا ، نام کا طلب گار ہونا ۔

نام سے مَوسُوم ہونا

کوئی نام رکھا جانا ، کسی نام سے پہچانا جانا ، کسی نام سے منسوب ہونا ۔

نام سے نَفرَت ہونا

بے حد بیزار ہونا، بہت زیادہ نفرت ہونا، نام سے چڑنا، کمال نفرت ہونا

نام سے نَنگ ہونا

رک : نام سے نفرت ہونا ، بہت عار ہونا ۔

نام سے وَاقف ہونا

نام تَک سے واقِف نَہ ہونا

بالکل نہ جاننا ، نام بھی نہ جاننا

نام سے بیزار ہونا

سخت متنفر ہونا ، نام تک سننا گوارا نہ ہونا ، سخت ناپسند کرنا ۔

نام سُننے سے رَونگٹے کَھڑے ہونا

کسی سے بہت ڈرنا

نام سے آشنا ہونا

۔ تھوڑی سی واقفیت ہونا ۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں نام سے اِختِلاج ہونا کے معانیدیکھیے

نام سے اِختِلاج ہونا

naam se iKHtilaaj honaaनाम से इख़्तिलाज होना

محاورہ

نام سے اِختِلاج ہونا کے اردو معانی

  • نام سن کر خوف زدہ ہو جانا ؛ نام سن کر طبیعت مکدر ہو جانا ، اچھا نہ لگنا ۔

नाम से इख़्तिलाज होना के हिंदी अर्थ

  • नाम सुनकर ख़ौफ़-ज़दा हो जाना , नाम सुनकर तबीयत मुकद्दर हो जाना, अच्छा ना लगना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام سے اِختِلاج ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام سے اِختِلاج ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words