تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام سے بیزار ہونا" کے متعقلہ نتائج

نام سے بیزار ہونا

سخت متنفر ہونا ، نام تک سننا گوارا نہ ہونا ، سخت ناپسند کرنا ۔

صُورَت سے بیزار ہونا

بہت منتفَر ہونا ، شکل سے بیزار ہونا ، بہت زیادہ نفرت کرنا ، ناراض ہونا۔

شَکْل سے بیزار ہونا

صورت سے بیزار ہونا ، سخت نفرت ہونا (کسی سے)

زِنْدَگی سے بیزار ہونا

زِندگی سے تن٘گ ہونا، پریشانی میں بسر ہونا

چِیتْھڑوں سے بیزار ہونا

پریشان و دل برداشتہ ہونا .

جِی سے بِیزار ہونا

زندگی سے تنگ ہونا

نام سے مَطلَب ہونا

شہرت سے غرض ہونا ، دِکھاوا مقصود ہونا ، نام کا طلب گار ہونا ۔

نام سے اِختِلاج ہونا

نام سن کر خوف زدہ ہو جانا ؛ نام سن کر طبیعت مکدر ہو جانا ، اچھا نہ لگنا ۔

نام سے مَوسُوم ہونا

کوئی نام رکھا جانا ، کسی نام سے پہچانا جانا ، کسی نام سے منسوب ہونا ۔

نام سے نَفرَت ہونا

بے حد بیزار ہونا، بہت زیادہ نفرت ہونا، نام سے چڑنا، کمال نفرت ہونا

نام سے نَنگ ہونا

رک : نام سے نفرت ہونا ، بہت عار ہونا ۔

نام سے وَاقف ہونا

جان سے بیزار ہونا

جان سے عاجز ہونا

نام تَک سے واقِف نَہ ہونا

بالکل نہ جاننا ، نام بھی نہ جاننا

نام سُننے سے رَونگٹے کَھڑے ہونا

کسی سے بہت ڈرنا

نام سے آشنا ہونا

۔ تھوڑی سی واقفیت ہونا ۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں نام سے بیزار ہونا کے معانیدیکھیے

نام سے بیزار ہونا

naam se bezaar honaaनाम से बेज़ार होना

محاورہ

نام سے بیزار ہونا کے اردو معانی

  • ۔ کمال متنفر ہونا۔ نام کاروا دار نہ ہونا۔
  • سخت متنفر ہونا ، نام تک سننا گوارا نہ ہونا ، سخت ناپسند کرنا ۔

English meaning of naam se bezaar honaa

  • be fed up (with), be sick (of)

नाम से बेज़ार होना के हिंदी अर्थ

  • ۔ कमाल मुतनफ़्फ़िर होना। नाम कारवादार ना होना
  • सख़्त मुतनफ़्फ़िर होना, नाम तक सुनना गवारा ना होना, सख़्त नापसंद करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام سے بیزار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام سے بیزار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words