تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نانا دادا" کے متعقلہ نتائج

نانا دادا

آبائو اجداد، خاندان کے بزرگ، پُرکھا(مجازاً) گرو، اُستاد

نانا کے ٹُکڑے کھائے دادا کا پوتا کَہلاوے

رک : نانی کے ٹکڑے کھائے الخ ، فائدہ کہیں سے اُٹھائے اور خدمت کسی کی کرے ، محنت کوئی کرے راحت کوئی پائے

کھائیں نانا کے روٹی کَہلائیں گے دادا کے پوتے

احسان کوئی کرے نام کسی کا ہو ؛ حق ناشناس ، احسان فراموش .

کھائے نانا کا، کہلائے دادا کا

فائدہ کسی سے اٹھائے اور نام کسی کا ہو

کھائیں نانا کے ٹُکْڑے کَہلائیں گے دادا کے پوتے

احسان کوئی کرے نام کسی کا ہو ؛ حق ناشناس ، احسان فراموش .

اردو، انگلش اور ہندی میں نانا دادا کے معانیدیکھیے

نانا دادا

naanaa-daadaaनाना-दादा

اصل: ہندی

وزن : 2222

موضوعات: کنایۃً

نانا دادا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آبائو اجداد، خاندان کے بزرگ، پُرکھا(مجازاً) گرو، اُستاد

English meaning of naanaa-daadaa

Noun, Masculine

नाना-दादा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परिवार के बुजुर्ग, पूर्वज
  • ( लाक्षणिक) गुरु, उस्ताद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نانا دادا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نانا دادا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words