تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناشپاتی" کے متعقلہ نتائج

ناشپاتی

ایک قسم کے پھل کا نام، ایک پھل دار درخت جو بیج سے پیدا نہیں ہوتا، اس کی جڑوں سے نئے پودے پھوٹتے ہیں اور ان پر پیوند کیا جاتا ہے نیز اس درخت کا پھل جو شکل میں امرود سے مشابہ مگر کھٹا میٹھا ہوتا ہے اور سیب کا سستا بدل خیال کیا جاتا ہے

ناشپاتی نُما

ناشپاتی جیسا ، ناشپاتی کی شکل کا ۔ ۔

ناشپاتی کی چھوٹی مَکّھی

(حشریات) ایک قسم کی مکھی جس کے سروے (لاروے) ناشپاتی کے پھولوں کے اندر نشو و نما پاتے ہیں اور اس طرح ناشپاتی کو نقصان پہنچاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ناشپاتی کے معانیدیکھیے

ناشپاتی

naashpaatiiनाशपाती

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: پھل

ناشپاتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کے پھل کا نام، ایک پھل دار درخت جو بیج سے پیدا نہیں ہوتا، اس کی جڑوں سے نئے پودے پھوٹتے ہیں اور ان پر پیوند کیا جاتا ہے نیز اس درخت کا پھل جو شکل میں امرود سے مشابہ مگر کھٹا میٹھا ہوتا ہے اور سیب کا سستا بدل خیال کیا جاتا ہے

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of naashpaatii

Noun, Feminine

  • pear, a yellowish or brownish green fruit that is typically narrow at the stalk and wider toward the base, with sweet, slightly gritty flesh

नाशपाती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सेब की जाति का एक प्रसिद्ध पेड़, एक प्रसिद्ध फल, नासपाती, उक्त पौधे का फल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناشپاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناشپاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone