تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناوَک اَندازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناوَک اَندازی کے معانیدیکھیے
ناوَک اَندازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱۔ تیر چلانے کا کام ، ناوک انداز کا عمل یا پیشہ ، تیر چلانا ۔
- ۲۔ (مجازاً) نکتہ چینی ، عیب جوئی ؛ بُرا بھلا کہنا ، الزام تراشی ۔
- ۳۔ (کنایۃ ً) نقصان پہنچانا ، تکلیف دینے کا عمل ۔
English meaning of naavak-andaazii
Noun, Feminine
- to harm, the act of hurting
- archery, the profession of archery, Metaphorically: harsh criticism, to blame
नावक-अंदाज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नुक़्सान पहुंचाना, दुख देने की क्रिया
- तीर चलाने का काम, तीर चलाना, प्रतीकात्मक: आलोचना, दोष निकालना, बुरा-भला कहना, आरोप लगाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناوَک اَندازی)
ناوَک اَندازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔