تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نازاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نازاں کے معانیدیکھیے
نازاں کے اردو معانی
صفت
- ناز کرتا ہوا، اِتراتا ہوا
- (مجازاً) ناز کرنے والا، فخر کرنے والا، اِترانے والا، مغرور
شعر
جن پہ نازاں تھے یہ زمین و فلک
اب کہاں ہیں وہ صورتیں باقی
زندگی جن کی رفاقت پہ بہت نازاں تھی
ان سے بچھڑی تو کوئی آنکھ میں آنسو بھی نہیں
دل کی بربادیوں پہ نازاں ہوں
فتح پا کر شکست کھائی ہے
English meaning of naazaa.n
नाज़ाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- इठलाता हुआ, नाज़ करता हुआ
- (लाक्षणिक) नाज़ करने वाला, इतराने वाला, ख़ुद को गौरवान्वित समझने वाला, गौरवान्वित, घमण्ड करने वाला
نازاں کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نازاں)
نازاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔