تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نازِیَت" کے متعقلہ نتائج

نازِیَت

ہٹلر کا آمرانہ نظریہ اور نظام، نازی ہونے کی حالت، ظلم و استبداد، فسطائیت نازیوں کا فلسفہ، نازی ازم

نِہایَت

کنارا، انتہا

نازِلَت

(طب) نزلے کی کیفیت ، نزلہ ہونے کا رُحجان ۔

ناحِیَت

علاقہ نیز ضلع ، قطہء اراضی ۔

نامِیَت

نام سے وابستہ ہونے کی کیفیت، موسوم ہونے کی حالت، نام والا ہونا

نَہْضَت

کسی مقام سے روانہ ہونا، رخصت ہونا، اٹھنا، کوچ، روانگی

ناریَت

ناری (۱) ہونے کی حالت یا کیفیت ، گرمی ، حدت ، نارپن ، آتش پنا ۔

نُزہَت

ترو تازگی، شادابی، خصوصا کسی جگہ کی خوشبو، مہک، (مجازاً) فرحت، انبساط، خوشی

نَزاہَت

عیب سے پاک ہونے کی حالت، پاکیزگی، پاکی

نَغزِیَّت

نغز پن ، خوبی ، عمدگی ، نفاست ۔

نُہْضَت

نَہْضَت کرْنا

کوچ کرنا، روانہ ہونا

نَہضَت ہونا

ترقی ہونا۔

نُزہَت آگِیں

(مجازاً) فرحت بخش ، پُر لطف ۔

نُزہَت بَخشنا

تازگی بخشنا ؛ پُر رونق بنانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نازِیَت کے معانیدیکھیے

نازِیَت

naaziyat•नाज़ियत

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

نازِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہٹلر کا آمرانہ نظریہ اور نظام، نازی ہونے کی حالت، ظلم و استبداد، فسطائیت نازیوں کا فلسفہ، نازی ازم

Urdu meaning of naaziyat

  • Roman
  • Urdu

  • hiTlar ka aamiraana nazariya aur nizaam, naazii hone kii haalat, zulam-o-istibdaad, fastaa.iiyat naaziyo.n ka falasfaa, naazii azam

English meaning of naaziyat

Noun, Feminine

  • Nazism

नाज़ियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिटलर का साम्राजी विचार, नाज़ी होने की हालत, क्रूरता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نازِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نازِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone