تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَدِیمی" کے متعقلہ نتائج

نَدِیمی

مصاحبت، ہم جلیسی و ہم نشینی، ندیم ہونے کی حالت یا کیفیت، ندیم کا منصب، ندیم کا کام، ندیم کا عہدہ، مصاحبی، بادشاہوں کے دربار کی مصاحبی

مَنصَبِ نَدِیمی

بادشاہ یا سلطان کی ہم نشینی کا عہدہ جو نہایت عالم فاضل اور تمام معلوم علوم کے ماہر شخص کو سونپا جاتا تھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَدِیمی کے معانیدیکھیے

نَدِیمی

nadiimiiनदीमी

وزن : 122

دیکھیے: ندیم

نَدِیمی کے اردو معانی

اسم

  • جو بادشاہوں کے دربار کا مصاحب ہو
  • مصاحبت، ہم جلیسی و ہم نشینی، ندیم ہونے کی حالت یا کیفیت، ندیم کا منصب، ندیم کا کام، ندیم کا عہدہ، مصاحبی، بادشاہوں کے دربار کی مصاحبی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of nadiimii

Noun

  • courtier-ship
  • companionship

नदीमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • बादशाहों के दरबार का संगी
  • मुसाहिबी, साथी-सहयोगी, नदीम होने की दशा या स्थिति, सभासद का पद,

نَدِیمی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَدِیمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَدِیمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone