تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ندیم" کے متعقلہ نتائج

ندیم

کھانے پینے کا ساتھی، زندہ دل ساتھی، ہر دم ساتھ رہنے والا، ہم نشیں، گہرا دوست، رفیق، مصاحب

نَدِیمِ خاص

قریبی ساتھی، قریبی دوست

نَدِیم نَدَم

غم کا ساتھی، شریک الم، پشیمانی یاندامت کا ساتھی

نَدِیمی

جو بادشاہوں کے دربار کا مصاحب ہو

نَدِیمَہ

مصاحبہ ، سہیلی ۔

نَدِیماں

بہت سے ساتھی ، دوست احباب ۔

نَدِیمانَہ

دوستوں کا، ہم نشینوں کا، دوستانہ

نَدِم

نادم ، پشیمان ۔

نَدَم

افسوس، پچھتاوا، ندامت، پشیمانی

نِدَم

بے دم ، کمزور ، بے جان ہونا ، بے دم ہونا ۔

نَدی

دریا، جل دھارا، نہر کلاں، نالا، چھوٹا دریا جو بارش کے زمانے میں طغیانی کرے، چھوٹا دریا

نَدی

स्तुति

نَدّی

نَدِیا

چھوٹا دریا، تالاب، نالا، بہتا ہوا پانی، چل دھار

نَسِیم

خنک اور آہستہ چلنے والی ہوا، نرم رو اور خوشبودار ہوا، ٹھنڈی ہوا، تازہ ہوا ہلکی اور لطیف ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں ندیم کے معانیدیکھیے

ندیم

nadiim•नदीम

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: نَدِمَ

  • Roman
  • Urdu

ندیم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھانے پینے کا ساتھی، زندہ دل ساتھی، ہر دم ساتھ رہنے والا، ہم نشیں، گہرا دوست، رفیق، مصاحب
  • بادشاہ کے دربار کا مصاحب، شاہی دربار کا ایک عہدہ دار، مقرب خاص
  • درباری شخص
  • بادشاہ کے ساتھ رہنے والا مسخرہ

شعر

Urdu meaning of nadiim

  • Roman
  • Urdu

  • khaane piine ka saathii, zindaa dil saathii, har dam saath rahne vaala, hamanshiin, gahiraa dost, rafiiq, musaahib
  • baadashaah ke darbaar ka musaahib, shaahii darbaar ka ek ohdaadaar, muqarrab Khaas
  • darbaarii shaKhs
  • baadashaah ke saath rahne vaala masKhraa

English meaning of nadiim

Noun, Masculine

  • pot-companion, boon-companion
  • intimate friend, familiar, confidant
  • privy counsellor
  • courtier
  • a king's jester or fool

नदीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाने-पीने का साथी, ज़िंदा दिल साथी, हर दम साथ रहने वाला, साथ बैठने वाला, गहरा दोस्त, मित्र, मुसाहिब
  • बादशाह के दरबार का मुसाहिब, शाही दरबार का एक पदाधिकारी, विशेष समीपवर्ती
  • दरबारी व्यक्ति
  • बादशाह के साथ रहने वाला मस्ख़रा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ندیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ندیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone