تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفع بَخش" کے متعقلہ نتائج

نافِع

فائدہ پہنچانے والا، نفع بخش، مفید، نفع دینے والا، فائدہ مند۔ سود مند

نافَہ

مشک کی تھیلی جو ایک خاص قسم کے ہرن کے پیٹ (ناف) سے برآمد ہوتی ہے، کستوری کی پوٹلی، مشک نافہ، آہوئے تاتار کی ناف کا خون، مشک کی تھیلی، نافجہ

ناف غَزال

ہرن کی ناف

ناف زمیں

نافِ اَرض

رک : نافِ زمین جو زیادہ مستعمل ہے

نافِعَہ

نافع (رک) کی تانیث ، فائدہ بخش ۔

نافِ شَب

آدھی رات کا وقت، رات کا درمیانی حصہ

نافَہ کُشا

نافہ کھولنے والا ؛ (مجازاً) خوشبو پھیلانے والا ۔

ناف زَمِین

زمین کا اندرونی حصہ، زمین کا پیٹ

نافِ شَہْر

شہر کا بیچوں بیچ، شہر کا درمیانی حصہ یا مرکز

نافِعانَہ

مفید ، نفع بخش ، فائدہ پہنچانے والا ، نیز نافع کی طرح ۔

نافِعِیَت

(مجازاً) ہر چیز یا ہر بات کی نفع بخشی پر زور دینے والا نظریہ ، افادیت ۔

نافَہ تِبَّتی

اس خاص ہرن کے پیٹ سے نکلا ہوا نافہ جو ملک تبت اور تاتار میں پایا جاتا ہے ۔

نافَۂ مُشک

ہرن کے پیٹ سے نکلی ہو وہ تھیلی جس میں مشک ہوتا ہے

نافِذ الوَقت

ایک خاص وقت تک جاری رہنے والا، مروّج، رائج الوقت

نافَہ کَرنا

خوشبو دینا ، خوشبو پھیلانا ۔

نافِلَۂ اِشراق

۔ مذکر۔ طلوع آفتاب کے بعد کی نماز نفل۔

نافِقی

نفاق ، منافقت ، نافق کا کام ۔

نافِقَہ

رک : نافہ

نافِذَہ

نافذ کرنے والا، عمل درآمد کرانے والا

نافَۂ آہُو

ہرن کی دھوڑی، مشک، کستوری ہرن کا پھل

نافِذ العَمَل

لاگو، منطبق، واجب العمل، مروّج

نافَۂ تاتار

وہ مشک ِنافہ جو تاتار میں پائے جانے والے ہرن کے پیٹ سے نکلتا ہے ۔

نافَۂ تاتاری

رک : نافہء تاتار ۔

نافَۂ خُتَن

وہ مشک ِنافہ جو ختن میں پائے جانے والے ہرن کے پیٹ سے برآمد ہوتا ہے، مشک ِختن

نافِلَۂ شَب

رات میں پڑھی جانے والی نمازِ نافلہ ۔

نافِذ الحال

جو حال ہی میں نافذ یا رائج ہوا ہو، حال کا جاری شدہ

نافِذ کَردَہ

نافذ کیا ہوا، مروّجہ، جاری کردہ

نافِذ الاَمر

حکم منوانے والا، حکم کی تعمیل کرانے والا، جس کے حکم کی سب لوگ تعمیل کریں

نافرمانی رنگ

اُودا رنگ ، سرخی مائل نیلا رنگ ، کاسنی رنگ ۔

نافِض

(طب) ہلانے والا ، کپکپانے والا ؛ لرزہ ۔

نافِذ

رواں، جاری، صادر ہونے والا، جاری ہونے والا، جس کا نفاذ ہو

نافِق

۱۔ بیچے جانے کے قابل ، قابل فروخت ۔

نافِذ ہونا

لاگو ہونا، عائد ہونا

نافِذ کَرنا

واجب العمل بنانا، عملاً مؤثر کرنا، تعمیل کرانا

نا فَرماں بَردار

ایک اُودے رنگ کا پھول

نافِیَہ

رک : نافی ؛ (قواعد) حرف نفی ، وہ حرف جو لفظ کے شروع میں آ کر نفی کے معنی دیتا ہے ؛ جیسے : ا ، ن ، ان وغیرہ۔

نا فَرمانبَرداری

نافرماں بردار ہونے کی حالت ، سرکشی ، حکم نہ ماننے کا عمل

نافِرَہ

نفرت کرنے والی ، گھن کھانے والی ؛ بھاگنے والی ، فرار ہونے والی ، بزدل ، بودی

نافِلَہ

وہ عبادت جو فرض نہ ہو اور اپنے طور پر کی جائے، وہ عبادت جو واجب نہ ہو، نفل

نافِرانَہ

(لفظا ً) بیزاری کے ساتھ ؛ مراد : بزدلوں کی طرح ، بزدلانہ ؛ بھگوڑوں کی طرح .

نافَرمانی

حکم نہ ماننے کا عمل، حکم عدولی، سرکشی، بغاوت

نا فَنَا پَذِیر

جو فنا قبول نہ کرے، ہمیشہ رہنے والا، ابدی، دائم

نافر

نفرت کرنے والا

نافِط

(طب) چھالا ڈالنے والا ؛ (ایسی دوا) جس کے لگانے سے آبلہ پڑ جائے ، آبلہ انگیز ۔

نافِخ

پھونکنے والا ، دھونکنے والا ۔

نافِلَت

رک : نافلہ

نافَرْمان

حکم نہ ماننے والا، سرکش، باغی

نَافَہم

کم عقل، کم علم، بے علم، ناسمجھ، نادان، بےعقل

نا فَہمی

نافہم ہونے کی حالت ، کم عقلی ، ناسمجھی ، کم علمی ۔

نا فِطْری

جو فطرت کے خلاف ہو ، جو فطری نہ ہو ، غیرفطری۔

نافرمانی کرنا

سرکشی کرنا، حکم عدولی کرنا، حکم نہ ماننا، بغاوت کرنا، بے وفائی کرنا

نا فَرْجام

۱۔ جس کی عاقبت بخیر نہ ہو ، جو عقبیٰ میں مسرتوں سے ہمکنار نہ ہو ، بد انجام ، شقی ۔

نا فِطرَتی

غیر فطری ؛ (مجازاً) حرامی ، ولدالزنا ، ناجائز ۔

نا فَرْمانگی

نافرمانی ، سرکشی ۔

نا فَریفتَگی

فریفتہ نہ ہونا ، دھوکا نہ کھانا ۔

عِلْمِ نافِع

مفید ، فائدہ مند ، نفع دینے والا ؛ وہ علم جس سے دنیا اور آخرت سنورتے ہیں ، فلاحِ دارین کا علم .

مُِشْکِ نافَہ

وہ تھیلی ہرن کی جس میں مشک رہتا ہے، ہرن کی ناف سے حاصل ہونے والا مشک جو عمدہ ہوتا ہے، مشک ختن، ختنی، خالص اور عمدہ مشک

مَرْگِ نافَہ

نَفَع

حاصل، نتیجہ، ثمرہ، پھل، فائدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفع بَخش کے معانیدیکھیے

نَفع بَخش

nafa'-baKHshनफ़ा'-बख़्श

اصل: فارسی

وزن : 1221

نَفع بَخش کے اردو معانی

صفت

  • منفعت دینے والا، سود مند، فائدہ پہنچانے والا، نفع آور، مفید

नफ़ा'-बख़्श के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हितकारी, लाभदायक, सूदमंद, फ़ायदा पहुँचाने वाला, नफ़ा-आवर, उपयोगी, मुफ़ीद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفع بَخش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفع بَخش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone