تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَفَسِ گرم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَفَسِ گرم کے معانیدیکھیے
وزن : 11221
موضوعات: کنایۃً
نَفَسِ گرم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کنایۃ ً) آہِ گرم ۔
- ۔(ف) مذکر۔ (کنایۃً) آہ گرم۔؎
شعر
ہم ترے غم کو جو پرکار بنا کر اٹھے
نفس گرم کو تلوار بنا کر اٹھے
بجلی ہر لہر سے پیدا ہو ترے کوچے میں
لے مرا ہر نفس گرم ہوا کا بوسہ
نفس گرم سے لیتا ہے وہ اکسیر بنا
دھونکنی دم کی ہے شاعر کے زر و مال کی کھال
English meaning of nafas-e-garm
Noun, Masculine
- hot breath
नफ़स-ए-गर्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (कनाएৃ) आह-ए-गर्म
- ۔(फ) मुज़क्कर। (कनाएन) आह गर्म
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَفَسِ گرم)
نَفَسِ گرم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔