تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفرَت" کے متعقلہ نتائج

عَفْو و دَرْگُزَر

خطا و قصور معاف کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفرَت کے معانیدیکھیے

نَفرَت

nafratनफ़रत

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: عشق

اشتقاق: نَفَرَ

  • Roman
  • Urdu

نَفرَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی چیز سے بھاگنا، بیزاری، انتہائی ناپسندیدگی، اکراہ، تنفر (محبت کی ضد)

    مثال نفرت کا جواب نفرت سے نہیں بلکہ محبت سے دینا ہی اصل بہادری ہے

  • کراہت، گھن

    مثال چھپکلی ایک بدصورت جانور ہے جس کو دیکھ کر نفرت ہوتی ہے

شعر

Urdu meaning of nafrat

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz se bhaagnaa, bezaarii, intihaa.ii naapsandiidgii, ikraah, tanaffur (muhabbat kii zid
  • karaahat, ghun

English meaning of nafrat

Noun, Feminine

  • abomination, hate, hatred, detestation, abhorrence

    Example Nafrat ka jawaab nafrat se nahin balki mohabbat se dena hi asl bahaaduri hai

  • disgust, loathing

    Example Chhipkali ek bad-surat janwar hai jis ko dekh kar nafrat hoti hai

नफ़रत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी व्यक्ति या वस्तु के प्रति होने वाली इतनी विरक्ति कि उसे देखना भी असह्य हो, अरुचि

    उदाहरण नफ़रत का जवाब नफ़रत से नहीं बल्कि मोहब्बत से देना ही अस्ल बहादुरी है

  • घृणा, घिन

    उदाहरण छिपकली एक बदसूरत जानवर है जिसको देख कर नफ़रत होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَفْو و دَرْگُزَر

خطا و قصور معاف کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone