تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھنیرا" کے متعقلہ نتائج

گَھنیرا

بہت، بے حد، زیادہ، کثیر، وسیع، زیادہ مقدار میں، تعداد میں زیادہ، وافر

جِن کو چاؤ گَھنیرا اُن کو دُکھ بَہُتیرا

رک : جِن کا لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بہتیرے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھنیرا کے معانیدیکھیے

گَھنیرا

ghaneraaघनेरा

اصل: ہندی

وزن : 122

گَھنیرا کے اردو معانی

صفت

  • بہت، بے حد، زیادہ، کثیر، وسیع، زیادہ مقدار میں، تعداد میں زیادہ، وافر
  • گہرا، سیاہ، تہ در تہ، گھن دار
  • (ھ۔ سنسکرت۔ گھن، بہت) صفت۔ مذکر۔ گھنا، مونث کے لئے گھنیری
  • گنجان، جس کی شاخیں پاس پاس اور بہت سی ہوں (درخت)

شعر

English meaning of ghaneraa

Adjective

  • Thick
  • very dark or thick (cloud, hair or shade)

घनेरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • संख्या या मान की दृष्टि से बहुत सारा, बहुत अधिक, अतिशय
  • घना, बहुत घना
  • गहरा, स्याह
  • मोटा
  • घने पेड़

گَھنیرا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھنیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھنیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone