تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفسانی" کے متعقلہ نتائج

نَفسانی

نفس سے متعلق یا منسوب، نفسی، نفس کا، عورت اور مرد کے ایک دوسرے سے میلان کے متعلق: جیسے امراض نفسانی، خواہش نفسانی وغیرہ

ہَوَّا نَفسانی

شیطانی وسوسے ؛ نفسانی خواہشات ۔

ہَوائے نَفسانی

نفسانی خواہشات ، دنیاوی خواہشات ، بُری خواہشات یا باتیں ۔

نِیّاتِ نَفسانی

خواہشات نفس ، نفسانی خواہشات۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفسانی کے معانیدیکھیے

نَفسانی

nafsaaniiनफ़्सानी

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: نَفَسَ

نَفسانی کے اردو معانی

صفت

  • نفس سے متعلق یا منسوب، نفسی، نفس کا، عورت اور مرد کے ایک دوسرے سے میلان کے متعلق: جیسے امراض نفسانی، خواہش نفسانی وغیرہ

English meaning of nafsaanii

Adjective

नफ़्सानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • काम-वासना या भोगेच्छा संबंधी।
  • भौतिक और शारीरिक।
  • कामवासना या भोगेच्छा से संबंध रखने वाली (चीज़ें); विलास से संबंधित।
  • कामवासना से सम्बन्ध रखने- वाली चीजें । ।
  • कामवासना संबंधी
  • भौतिक या शारीरिक।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفسانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفسانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone