زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

اشتقاق

’’نَفَسَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اَنْفاس

نفوس، اشخاص

اَنْفُس

عالم ارواح

تَنافُس

ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی خواہش، منافست، رشک کرنا

تَنَفُّس

سانس کی آمد و شد، سانس لینا

تَنْفِیس

آرام پہن٘چانا ، غم سے چھڑانا

مُتَنافِس

رغبت کرنے والا ، مقابلہ کرنے والا ، مزاحمت کرنے والا ۔

مُتَنَفِّس

(لفظاً) سانس لینے والا، جاندار، مراد: زندہ شخص، نفر، انسان، آدمی، بشر

مُنافِس

مقابلہ یا مسابقت کرنے والا ؛ (قمار بازی) ا یّام جاہلیت میں عرب دس تیروں سے جو قمار بازی کیا کرتے تھے ، اس کے ساتویں تیر کا نام ۔

مُنافَسَت

۱ ۔ باہم نفسا نفسی ، کسی امیر کا اپنے کو دو سرے سے زیادہ حقدار سمجھنے کا جذبہ ؛ باہم مقابلہ ، مسابقت ۔

مُنَفِّس

دُور کرنے والا (غم وغیرہ) ؛ (مجازا ً) تسلی دینے والا ۔

مَنفُوس

۔ (طب) نوزائیدہ (بچہ) جس کی ماں ابھی زچہ ہو

نَفائِس

نفیس کی جمع، نفیس چیزیں، عمدہ اور نایاب اشیا، جواہر

نِفاس

بچہ جننے کے بعد زچہ کے جسم سے جاری رہنے والا خون، وہ خون جو عورت کو بچہ جننے سے چالیس روز تک ٹپکتا رہتا ہے، نفاس عورتوں کو ہوتا ہے

نَفاسَت

پاکیزگی، طہارت، صفائی ستھرائی، نظافت

نَفَس

سانس، تنفس، دم، وہ ہوا جو پے در پے منہ سے نکلتی اور اندر جاتی ہے، پھونک

نَفْس

وجود ، اپنا آپ ، ذات ، ہستی

نَفساً

فی نفسہٰ ، بذاتہٰ ، حقیقتہً ، دراصل ، اصل میں ۔

نَفسانی

نفس سے متعلق یا منسوب، نفسی، نفس کا، عورت اور مرد کے ایک دوسرے سے میلان کے متعلق: جیسے امراض نفسانی، خواہش نفسانی وغیرہ

نَفْسانِیَت

اپنے آپ کو بہت بڑھا چڑھا کر دکھانے کی کیفیت، خود غرضی، غرور، نخوت، شرارت نیز خواہش نفس

نَفَسی

(لفظاً) میرا نفس، مراد : اپنا آپ، اپنی ذات

نَفْسِیات

دلی کیفیات یا جذبات، ذہنی خصوصیات، دماغی اور ذہنی اسباب، نفسی میلانات، کسی فرد یا گروہ کا ذہنی رویہ،

نُفُوس

جانیں، ذاتیں، شخصیتیں، افراد، اشخاص، لوگ

نُفُوسَک

تیرے نفوس ۔

نَفِیس

اچھا، عمدہ، اعلیٰ پائے کا، پسندیدہ

نَفِیسَہ

نفیس عورت (عموماً خواتین کے نام کے طور پر مستعمل) ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone