زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

’’نگینہ‘‘ سے متعلق الفاظ

’’نگینہ‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اُپ سان

(نگینہ گری) سچے نگوں کو جلا دینے کے لیے عمدہ اور نرم لکڑی کی بنی ہوئی سان

اَحْمَری یَاقُوت

سرکے کے رنگ سے مشابہ سیاہی مائل سرخ یاقوت جس کی آب رنگ کی تیزی سے دبی ہو، دوسرے درجے کا یاقوت

اَن٘گ دَرا

(نگینہ گری) چوبی بتی جس کے منھ پر نگینہ جماکر مان کیا جلئے، انکورا،

اَنْکَورا

(منھیاری) بھٹی سے پگھلا ہوا کاچ نکالنے کا آہنی آنکڑا

اِکْٹا

(نگینہ سازی) جوہریوں کی مان جس پر جواہرات کو گھس کر سڈول جانا ہے .

پرب

تہوار، تقریب، خوشی کا دن

پُکْھراج

ایک قسم کا بیش قیمت جواہر جس کا رنگ بیشتر زرد، گاہے نیلا اور سبز مائل بہ سفیدی ہوتا ہے، زبر جد، یاقوت زرد، پاک و ہند میں اس کے مختلف رنگوں سے مختلف نام دیئے گئے ہیں

تَمَری

تمر (رک) سے منسوب یا متعلق ، خرمے کے رنْگ کا.

تَمَری لال

(نگینہ گری) سیاہی مائل سرخ کھجور کی رنْگت کا لال

تِینی موتی

(نگینہ کری) زردی مائل سفید رنگ کا موتی جو سروں پر سے کسی قدر دبا ہوا ہونا ہے.

جیبی

(نگینہ گری) سان کے یندرے کی بیٹھک

چَوسی

(نگینہ سازی) ہلکے رن٘گ کا نئی کان سے نلا ہوا زمرد ، اس کو اصطلاحاً زمرد کی مادین کہتے ہیں.

چھیپ

(زر بافی) دو شاخہ آہنی میخ جس کے اندر سے تار گزر کر نہائی پر آتا ہے یہ میخ نہائی کے برابر لگی ہوتی ہے.

حَویلا

(نگینہ گری) نگینے کا کچّا ڈول جو تیّاری کے کام یعنی پَہَل بنانے سے قبل بنایا جائے

دانَۂ سُلَیمانی

(نگینہ گری) ایک بلوری پتَھر جو دریائے نربدا کی وادی میں نکلتا ہے، بگھوری.

دانَۂ فَرَنگ

(نگینہ گری) نگینے بنانے کا ایک قیمتی پتَھر جو فولاد پر گِھسنے سے سونے، چان٘دی یا تا٘نبے کا کس دیتا ہے، سونے کے کس کا پتھر بہت قیمتی اور اوَل درجے کا سمجھا جاتا ہے اور چان٘دی کے کس کا دوسرے درجے اور تان٘بے کے کس کا تیسرے درجے کا. سونے کے کس کا پتَھر بہت نایاب ہوتا ہے، درد گردہ کا مریض اس کے نگ کی ان٘گوٹھی پہن لے تو درد کا دورا نہیں ہوتا. اگر درد کی حالت میں پہنا جائے تو درد جذب کر لیتا ہے. اگر درد شدَت کا ہو تو نگینہ پھٹ جاتا ہے.

دَراب

(نگینہ گری) مخوطی شکل سے ملِتا جُلتا بنا ہوا نگینہ . اس کو معض کاری گر سرؤ بھی کہتے ہیں

دُرّ غَلْطاں

سڈول اور چکنا موتی، مراد، اعلٰی قسم کا موتی، چمک دار موتی، آب دار یا قیمتی موتی

رَس راڑی

(نگینہ گری) نگینوں پر جلا کرنے کی سان.

رَکْت مَنی

جواہر، یاقوت سرخ

سانس بَنْد کَرنا

(نگینہ گری) ٹوٹے ہوئے ظرف یا نگینے کے جوڑ کی درر کو کسی مسالے سے بند کرکے بے معلوم کرنا.

سُدائی سان

(نگینہ گری) اِکٹا ، آٹکا ، مُل سان ، سچّے یعنی قیمتی پتھر یا جواہر کے نگینوں کے ڈول بنانے کی سان جو لاک اور چینی مٹی کے مرکب سے تیّار کی جاتی ہے.

سُدائی کَرنا

(نگینہ گری) سان پر گِھس کر نگینے کا ڈول بنانا ، پہل اور گھاٹ تراشنا.

صَفائی کا ہاتھ

(نگینہ گری) نگینے کی جلا کاری کا آخری دور یعنی تیاری کا عمل

عَدَسی

عدس سے متعلق، مسور کی دال کا چھلکا، مسور کا چھلکا

عَذْبی

عذب سے منسوب

عَینُ الہِرّ

ایک قیمتی جوہر جو بلی کی آنکھ سے مشابہ ہے، لَہسُنیا

گھوٹا

کسی سطح کو چکنا کرنے کا پتّھر یا مہرہ وغیرہ (خاص کر کاغذ گھون٘ٹنے کا) .

نَگِیں

۔(نگینہ(ف۔ بفتح اول وکسر دوم) مذکر۔ جواہر ۔نگ۔؎

وَیکَرانت

ایک قسم کا قیمتی پتھر (کچھ لوگ اسے ہیرے سے مشابہ اور کچھ مقناطیس بتاتے ہیں)، چنی

کانسْلا

(نگینہ سازی) ہلکے دھانی رن٘گ کا زبرجد، جسے کاریگر زبرجد کی مادین کہتے ہیں

کان٘سِیاسان

(نگینہ گری) کان٘سی کا بنایا ہوا چاک جو مانک ، نیلم اور سخت پتّھر کا نَگ گِھسنے یا تراشنے کے کام آتا ہے.

کانڈی

جُوا، گاڑی یا ہل کا وہ حصہ جو اس میں جتے ہوئے بیلوں وغیرہ کی گردن پر رہتا ہے

کِتابی نَگِینَہ

(نگینہ گری) کان سے نکلا ہوا قدرتی ساخت کا نگ جس کو کاٹنے بنانے کی ضرورت نہ ہو ، اِمْریل ؛ نگینہ .

کَنْوَل

دریائی پودے کا پھول جو سطح آب پر کھلتا ہے، (شعرا کنول کے غنچے کو دل سے تشبیہ دیتے ہیں)

کَٹِیلا

کڑیل ، تگڑا ، بہادر.

ہِیرا کَنی

(نگینہ گری) ہیرے کی کنی کا بنایا ہوا برما جو بہت نازک اور قیمتی ہوتا ہے لیکن سخت سے سخت جواہر میں سوراخ کر دیتا ہے ، سخت قسم کے جواہر میں سوراخ کرنے کے لیے فولاد کی جگہ استعمال کرتے ہیں ، الماسی برما ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words