تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَغْمَہ بار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَغْمَہ بار کے معانیدیکھیے
نَغْمَہ بار کے اردو معانی
صفت
- نغمہ برساتے ہوئے، گیت الاپتے ہوئے، مراد: خوش و خرم، شادماں
شعر
سوچا تھا گلشن کی فضائیں ہوں گی نغمہ بار بہت
لیکن جب دیکھا تو چمن میں پھول تھے کم اور خار بہت
کبھی شاخ گل لچک کر خبر بہار دیتی
کہیں سرمئی فضا میں کوئی نغمہ بار ہوتا
ہمیں پہ رنج و الم گو ہزار گزرے ہیں
جہاں سے گزرے ہیں ہم نغمہ بار گزرے ہیں
नग़्मा-बार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- गाने की बारिश होना अर्थात गाने की बहुलता होना, गीत अलापते हुए अर्थात आनंदित, हर्षित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَغْمَہ بار)
نَغْمَہ بار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔