تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُعْبَدے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُعْبَدے کے معانیدیکھیے
شُعْبَدے کے اردو معانی
- شعبدہ کی جمع، ایسی بازی یا تماشا، جس میں سحر جادو مکر و فن یا ہاتھوں کی صفائی شامل ہو، نظربندی، دھوکا، فریب گری
شعر
کچھ خواب تھے جو ایک سے منظر کا عکس تھے!
کچھ شعبدے بھی اس کی مسیحائیوں میں تھے
دلوں کو جیت لینا اس قدر آسان ہی کب تھا
مگر اب شعبدے ہیں اور بہت جادو نکل آئے
کیسا فن کیسی ذہانت یہ زمانہ اور ہے
سیکھ لو کچھ شعبدے بازی گروں کے درمیاں
शो'बदे के हिंदी अर्थ
- शेबदा (रुक) की मुग़ीरह हालत नीज़ जमा , तराकीब में मुस्तामल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُعْبَدے)
شُعْبَدے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔