تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَحْت" کے متعقلہ نتائج

نَحْت

(عربی میں) اختصار کی غرض سے دو یا زیادہ لفظوں پر مشتمل مجموعے سے ایک نیا لفظ بنا لینا جیسے: حوقلہ، لاحول ولا قوۃ اِلاباﷲ سے

نَحْتِ صَوتی

کسی کلمے یا فقرے کے تلفظ کو بگاڑ دینے ، صوتی ترتیب بدل دینے یا مختصر کر دینے کا عمل (عموماً عربی میں مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَحْت کے معانیدیکھیے

نَحْت

nahtनहत

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: نحت

نَحْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (عربی میں) اختصار کی غرض سے دو یا زیادہ لفظوں پر مشتمل مجموعے سے ایک نیا لفظ بنا لینا جیسے: حوقلہ، لاحول ولا قوۃ اِلاباﷲ سے
  • ہموار یا یکساں کرنا، چھیلنا، چھلائی، گھڑنا نیز طبیعت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

नहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (अरबी में) संक्षिप्तता हेतु दो या अधिक शब्दों पर आधारित संकलन से एक नया शब्द बना लेना जैसे: होक़ला, लाहौला वला क़ुव्वता इल्ला बिल्लाह से
  • एक जैसा या समान करना, छीलना, छिलाई, घड़ना अथवा प्रकृति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَحْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَحْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone