تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَیرَنگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَیرَنگی کے معانیدیکھیے
نَیرَنگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شعبدہ بازی، جادوگری نیز سحر، افسوں
- چالاکی، عیاری
- انقلاب، تبدیلی، رنگ بدلنے کی کیفیت، تغیر
- آرائش
- رنگ ہا رنگ ہونے کی حالت، کئی اقسام و انواع کا ہونا
- تزئین، زینت
- تماشا، طلسم، کرشمہ نیز کرشمہ پن
English meaning of naira.ngii
Noun, Feminine
- magic, sorcery
- deceitfulness
- trickery
- freakishness
- fickleness, changeableness
नैरंगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चालबाजी, धूर्तता
- जादूगरी, धोखा, चमत्कारी
- नैरंग
- माया-कर्म, जादूगरी, छल, कपट, फ़रेब, तलव्वुन, चित्त की चंचलता
نَیرَنگی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَیرَنگی)
نَیرَنگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔