تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیْساں" کے متعقلہ نتائج

نَیْساں

قدیم رومی تقویم کا ساتواں مہینہ، فارسی میں فروردین اور ہندی میں بیساکھ کے لگ بھگ کا مہینہ، عیسوی تقویم میں اپریل، مئی (ایسا تصور کیا جاتا تھا کہ اس مہینے کی بارش کے قطروں سے سیپ میں موتی پیدا ہوتے ہیں) نیز اس مہینے کا ابریا بارش

اَبْرِ نَیْساں

وہ ابر جو فصل ربیع میں نو روز سے چالیس دن قبل یا چالیس دن بعد برستا ہے، مشہور ہے کہ اس کی بوند سے سیپ میں موتی، بانس میں بنس لوچن اور دہان اژدہا میں زہر پیدا ہوتا ہے، جو غلط ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیْساں کے معانیدیکھیے

نَیْساں

naisaa.nनैसाँ

اصل: فارسی

وزن : 22

نَیْساں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قدیم رومی تقویم کا ساتواں مہینہ، فارسی میں فروردین اور ہندی میں بیساکھ کے لگ بھگ کا مہینہ، عیسوی تقویم میں اپریل، مئی (ایسا تصور کیا جاتا تھا کہ اس مہینے کی بارش کے قطروں سے سیپ میں موتی پیدا ہوتے ہیں) نیز اس مہینے کا ابریا بارش
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naisaa.n

Noun, Masculine

  • name of the seventh Syrian month (corresponding to the Persian Farwardin, and the Hindi Baisakh, April-May), (it was imagined the rain which falls while the moon is in the mansion svati (and which is behaved to produce pearls if it fall into shells, and venom if it drop into the mouth of serpents)

नैसाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फर्वरदीन (बैसाख) की बारिश, (जिसके लिए प्रसिद्ध है कि इस पानी की हर बूंद सीप में मोती बन जाती है), फ़र्वरदीन, बैसाख का मास, होली और नवरोज़ के आस-पास होने वाली बारिश

نَیْساں کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیْساں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیْساں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone