تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَجویٰ" کے متعقلہ نتائج

نَجویٰ

۱۔ کانا پھوسی ، کھسر پھسر ، خفیہ گفتگو ، راز ، بھید نیز الزام تراشی ، بہتان طرازی ۔

نَجوا

راز ، سرگوشی ۔

نَجی

راز کہنا ، بھید بتانا نیز راز ، بھید

نِجی

۱۔ نج کا ، اپنا ، ذاتی ، انفرادی نیز خانگی ، گھریلو ۔

نِج کی

انفرادی، ذاتی، خانگی، گھریلو

نَجْمی

۱۔ نجومی ، علم نجوم کا ماہر ، ستاروں کی چال دیکھ کر پیشین گوئی کرنے والا ۔

نَوجَواں

نوخیز، نو عمر

نُجُومی

نجوم سے متعلق، ستاروں کا

نَٹوی

رک : نٹنی ، ناٹک کرنے والی عورت

نَدوی

دارالعلوم ندوۃالعلماء لکھنؤ سے فارغ التحصیل، ندوۃالعلماء سے پڑھا ہوا نیز ندوۃالعلماء سے متعلق یا منسوب، ندوہ سے تعلق رکھنے والا

نَجدی

نجد سے متعلق یا منسوب، شہر نجد کا رہنے والا

نَجری

ایک نظر، مختصر نظر

نَحْوی

علم نحو کا ماہر ۔

ناجِیَہ

نجات پانے والا گروہ ، اسلام کا ایک فرقہ جس کے بارے میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ یہ واحد فرقہ ہو گا جو نجات پائے گا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَجویٰ کے معانیدیکھیے

نَجویٰ

najvaa•नज्वा

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نَجویٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ کانا پھوسی ، کھسر پھسر ، خفیہ گفتگو ، راز ، بھید نیز الزام تراشی ، بہتان طرازی ۔
  • ۲۔ خفیہ باتیں کہنے والے نیز ہم راز

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَجوا

راز ، سرگوشی ۔

Urdu meaning of najvaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ kaanaaphuusii, khusar phusar, khufiiyaa guftagu, raaz, bhed niiz ilzaam taraashii, bohtaan taraazii
  • ۲۔ khufiiyaa baate.n kahne vaale niiz hamraaz

English meaning of najvaa

Noun, Masculine

  • false accusation, slander
  • whispering, talking quietly through your ears, secret talk, the one who tells secretes and trustworthy

नज्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आरोप लगाना
  • काना-फूसी, कान से मुंह लगाकर चुपके-चुपके बातें करना, खुसर फुसर, गुप्त बात-चीत, गुप्त बातें कहने वाला तथा विश्वसनीय

نَجویٰ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَجویٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَجویٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone