تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَکیل ہاتھ میں ہونا" کے متعقلہ نتائج

نَکیل

اونٹ کی ناک کے نتھنے کو چھید کر اس میں ڈالی ہوئی ایک چھوٹی سی چوبی میخ، وہ لکڑی یا لوہے کی کیل جو اونٹ کی ناک میں ڈال کر اس میں رسی باندھ دیتے ہیں تاکہ قابو میں رہے

نَکیل ہاتھ میں ہونا

قابو ہونا، قبضہ ہونا، لگام ہاتھ میں ہونا، کسی کے اختیار میں ہونا

نَکیل ڈالْنا

قابو میں کرنا ۔

نَکیل تھامنا

روکنا ، منع کرنا

ناک میں نَکیل ڈالنا

آزادی ختم کرنا ، مطیع بنا لینا ، قابو میں کرنا ۔

ناک میں نَکیل پَڑنا

آزادی ختم ہونا ، پابند ہو جانا (عموماً شادی کے موقع پر مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَکیل ہاتھ میں ہونا کے معانیدیکھیے

نَکیل ہاتھ میں ہونا

nakel haath me.n honaaनकेल हाथ में होना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

نَکیل ہاتھ میں ہونا کے اردو معانی

  • قابو ہونا، قبضہ ہونا، لگام ہاتھ میں ہونا، کسی کے اختیار میں ہونا

English meaning of nakel haath me.n honaa

  • lead someone by the nose-string, get hold of

नकेल हाथ में होना के हिंदी अर्थ

  • क़ाबू होना, क़बज़ा होना, लगाम हाथ में होना, किसी के इख़तियार में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَکیل ہاتھ میں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَکیل ہاتھ میں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone