تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نکھ سے سکھ تک" کے متعقلہ نتائج

نکھ سے سکھ تک

سر سے پاؤں تک، ایڑی سے چوٹی تک

نَکْھ سے سِکھ

ایڑی سے چوٹی تک، تمام و کمال، از سر تاپا، سر سے پاؤں تک، اول سے آخر تک، ہر طرح اچھا، کاملاً، کلیۃ

نَکْھ سِکھ سے

(رک : نک سک سے) سر پیر سے ، پانو کے ناخن سے سر کی چوٹی تک ، ایڑی سے چوٹی تک ، اول سے آخر تک ۔

نَکْھ سِکھ سے دُرُسْت

سر سے پانو تک خوبصورت ، سب طرح سے ٹھیک ؛ بے عیب و بے نقص ، اول سے آخر تک ، عمدہ اور خوب موزوں ۔

نَکْھ سِکھ سے ٹِھیک

رک : نکھ سکھ سے (کی) درست ۔

نَک سے سِکھ تَک

رک : نک سے سک تک ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نکھ سے سکھ تک کے معانیدیکھیے

نکھ سے سکھ تک

nakh se sakh takनख से सख तक

اصل: ہندی

نکھ سے سکھ تک کے اردو معانی

فعل متعلق

  • سر سے پاؤں تک، ایڑی سے چوٹی تک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نکھ سے سکھ تک)

نام

ای-میل

تبصرہ

نکھ سے سکھ تک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone