تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَکْھ سِکھ سے دُرُسْت" کے متعقلہ نتائج

نَکْھ سِکھ سے دُرُسْت

سر سے پانو تک خوبصورت ، سب طرح سے ٹھیک ؛ بے عیب و بے نقص ، اول سے آخر تک ، عمدہ اور خوب موزوں ۔

نَکْھ سے سِکھ

ایڑی سے چوٹی تک، تمام و کمال، از سر تاپا، سر سے پاؤں تک، اول سے آخر تک، ہر طرح اچھا، کاملاً، کلیۃ

نَکْھ سِکھ سے

(رک : نک سک سے) سر پیر سے ، پانو کے ناخن سے سر کی چوٹی تک ، ایڑی سے چوٹی تک ، اول سے آخر تک ۔

نَکْھ سِکھ سے ٹِھیک

رک : نکھ سکھ سے (کی) درست ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَکْھ سِکھ سے دُرُسْت کے معانیدیکھیے

نَکْھ سِکھ سے دُرُسْت

nakh sikh se durustनख सिख से दुरुस्त

نَکْھ سِکھ سے دُرُسْت کے اردو معانی

صفت

  • سر سے پانو تک خوبصورت ، سب طرح سے ٹھیک ؛ بے عیب و بے نقص ، اول سے آخر تک ، عمدہ اور خوب موزوں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَکْھ سِکھ سے دُرُسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَکْھ سِکھ سے دُرُسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words