تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَخْرے تِلّے" کے متعقلہ نتائج

نِکَھر

نکھرنا کا امر، تراکیب میں مستعمل، صاف، پاک، نرم

نِکھار

۱۔ تازگی ، شادابی ، صفائی ، اُجلا پن ۔

نِکَھر آن

روپ آنا ، اُجاگر ہونا ، عیاں ہونا۔

نِکَھر جانا

عیاں ہو جانا ، واضح ہو جانا ۔

نِکَھرنا

۱۔ صاف ہونا ، اجلا ہونا ، میل دور ہونا ۔

نِکَھر کَر آنا

واضح ہونا ، عیاں ہونا ، ظاہر ہونا ، نمایاں ہونا ۔

نِخَرْچا

وہ رقم جس میں کوئی اور خرچ شامل نہ ہو، بغیر خرچ کا

نِخَرْچی

وہ رقم جو خرچ نہ کی گئی ہو

نَخِیر

منمناہٹ ، ناک کی آواز ، خراٹا

نِکَھد

بہت ہی ُبرا، نکما، ناکارہ، بدتر، نکھت

نِکھید

غم یا تکلیف سے آزاد، بے غم

ناخِر

مرا ہوا، مارا ہوا، مردہ

نکھڑ

سخت جانی(دشمن)

نِکھاد

(موسیقی) سپتک کا ساتواں یعنی سب سے اونچا سُر، ہندی موسیقی کا ساتواں سُر، جس کا اختصار(نی) ہے، یہ سُر ہاتھی کی چنگھاڑ سے لیا گیا ہے، نشاد

نِکَھرْب

پست قد ، بونا ، خصوصاً وہ جس کا سر اور دھڑ پورا اور ٹانگیں چھوٹی ہوں

نِکھار آنا

رونق آنا ، روپ آنا ، حسن پیدا ہونا ۔

نِکھار ہونا

نکھار کرنا (رک) کا لازم ؛ بناؤ سنگھار ہونا ، سجاوٹ ہونا ، تازگی ہونا ۔

نِکھار کَرنا

بناؤ سنگھار کرنا، بننا، سنورنا

نِکھار پَیدا کَرنا

ِجلا پیدا کرنا ، خوبصورتی پیدا کرنا ۔

نِکھار پَر ہونا

خوبصورتی کا جو بن پر ہونا ، حسن کا اپنے عروج پر ہونا ، کسی اچھی صفت کا بڑھا ہوا ہونا

نِکھارا

(کھنساری) اس بڑے کڑھاؤ کو کہتے ہیں، جس میں گنے کے رس کو پہلی مرتبہ گرم کرکے صاف کیا جاتا ہے

نِکھارنا

۱۔ صاف کرنا ، میل دور کرنا (چہرے وغیرہ سے) ۔

نِکھارا اَناج

(بھاڑ بونجائی) چھڑا ہوا یعنی چھلکا اتارا ہوا اناج عموماً دھان اور جو

نکھڑپنا

جانی دشمنی

نَکھیڑُو

علیحدہ کرنے والا، نفاق ڈالنے والا

نِکَھدا

خرابی، برائی، نقص

نِکھور

تلخی

نا خَرِیدَہ غُلام

مفت کا غلام، بغیر پیسے کوڑی کا غلام

نُخود

ایک مشہورغلہ جس سے دال اور بیسن بناتے ہیں، چنا

ناخَرِیدَہ

رک : نا (۴) کا تحتی ۔

نیک عَہْد

وعدہ وفا کرنے والا، وفادار

نیک ہِدایَتی

سیدھے راستے پر ہونے کی حالت ؛ (مجازاً) بھلائی ، بہتری ۔

نَخْرے باز

بہانے بنانے والا، نخرے کرنے والا، چونچلے بگھارنے والا، عشوہ گر

نَخْرا باز

نخرے کرنے والا ، عشوہ گر ، کرشمہ پرداز ؛ تمکنت والی ، اترانے والی ، مغرور

نَخْرَہ باز

رک : نخرا باز ۔

نَخْرے بازی

نخرے باز کا کام، نخرے کرنے کی عادت، عشوہ گری، چونچلے دکھانا، نخرا کرنا، نخرے بگھارنا، ناز کرنا

نَخْرا بازی

عشوہ سازی ، کرشمہ پردازی ، معشوقانہ انداز

نَخْرے چوٹٹی

رک : نخرا چوٹی ۔

نَخْرَہ بازی

رک : نخرا بازی ۔

نِکھری صُحبَت

۔صاف ستھری اور آراستہ محفل۔؎

نِکھری مَحفِل

صاف ستھری اور آراستہ محفل

نَخْرَہ چوٹّی

نخرہ کرنے والی ، ناز دکھانے والی ، تصنع سے کام لینے والی ۔

نُخُود آوا

رک : نخود آب

نَخْرے تِلّے

ناز و نخرہ ، چاؤ چوچلے ، لاڈ پیار ، ناز نخرے ۔

نِکھری بَزم

صاف ستھری اور آراستہ محفل ۔

ناخُدائے خَشَب

(جہاز رانی) جہاز کے مسافروں کو لکڑی مہیا کرنے والا ایک عہدے دار

نَخْرا پَن

نخرا کرنے کی کیفیت ، چونچلے دکھانے کی عادت ۔

نَخْرا پَنا

نخرا کرنے کی کیفیت ، چونچلے دکھانے کی عادت ۔

نِکھرا پَن

اُجلاپن ، نکھار ۔

نکھرا جوبن

خوصورتی یا حسن جو نہانے یا جوانی کی وجہ سے پورے زوروں پر ہو

نَخْرے بَھری

بہت زیادہ نخرے کرنے والی ، نخرے باز ، نخریلی ۔

نَخْرے پِیٹی

نخرے باز، وہ عورت جو بہت غرور کرے، بہت زیادہ اترانے اور شیخی بگھارنے والی

نِکھری نِکھری

نکھار پر آئی ہوئی ، بہت صاف ، بہت اجلی ۔

نَخْرا تِلا

ناز ونخرہ، لاڈ پیار، ناز وکرشمہ

نُخُود آبَہ

رک : نخود آب

نُخُودِ آب

ایک قسم کا شوربا جو گوشت اور چنے کی دال سے تیار (عموماً بیماروں کے لیے) کیا جاتا ہے

نا خُدائی

ناخدا کا کام، جہاز رانی، ناخدا کا عہدہ، کشتی بانی، ملاحی

نَخْرے سُننا

ناز اُٹھانا ، چونچلے برداشت کرنا ۔

نَخْرے دِکھانا

نخرے کرنا ؛ اِترانا ، حیلے بہانے کرنا ۔

نَخْرا دِکھانا

ناز و انداز دکھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَخْرے تِلّے کے معانیدیکھیے

نَخْرے تِلّے

naKHre-tilleनख़रे-तिल्ले

  • Roman
  • Urdu

نَخْرے تِلّے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناز و نخرہ ، چاؤ چوچلے ، لاڈ پیار ، ناز نخرے ۔

Urdu meaning of naKHre-tille

  • Roman
  • Urdu

  • naaz-o-naKhraa, chaa.o chochle, laaD pyaar, naaz naKhre

नख़रे-तिल्ले के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चाव-चोचले, लाड प्यार, नाज़ नख़्रे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِکَھر

نکھرنا کا امر، تراکیب میں مستعمل، صاف، پاک، نرم

نِکھار

۱۔ تازگی ، شادابی ، صفائی ، اُجلا پن ۔

نِکَھر آن

روپ آنا ، اُجاگر ہونا ، عیاں ہونا۔

نِکَھر جانا

عیاں ہو جانا ، واضح ہو جانا ۔

نِکَھرنا

۱۔ صاف ہونا ، اجلا ہونا ، میل دور ہونا ۔

نِکَھر کَر آنا

واضح ہونا ، عیاں ہونا ، ظاہر ہونا ، نمایاں ہونا ۔

نِخَرْچا

وہ رقم جس میں کوئی اور خرچ شامل نہ ہو، بغیر خرچ کا

نِخَرْچی

وہ رقم جو خرچ نہ کی گئی ہو

نَخِیر

منمناہٹ ، ناک کی آواز ، خراٹا

نِکَھد

بہت ہی ُبرا، نکما، ناکارہ، بدتر، نکھت

نِکھید

غم یا تکلیف سے آزاد، بے غم

ناخِر

مرا ہوا، مارا ہوا، مردہ

نکھڑ

سخت جانی(دشمن)

نِکھاد

(موسیقی) سپتک کا ساتواں یعنی سب سے اونچا سُر، ہندی موسیقی کا ساتواں سُر، جس کا اختصار(نی) ہے، یہ سُر ہاتھی کی چنگھاڑ سے لیا گیا ہے، نشاد

نِکَھرْب

پست قد ، بونا ، خصوصاً وہ جس کا سر اور دھڑ پورا اور ٹانگیں چھوٹی ہوں

نِکھار آنا

رونق آنا ، روپ آنا ، حسن پیدا ہونا ۔

نِکھار ہونا

نکھار کرنا (رک) کا لازم ؛ بناؤ سنگھار ہونا ، سجاوٹ ہونا ، تازگی ہونا ۔

نِکھار کَرنا

بناؤ سنگھار کرنا، بننا، سنورنا

نِکھار پَیدا کَرنا

ِجلا پیدا کرنا ، خوبصورتی پیدا کرنا ۔

نِکھار پَر ہونا

خوبصورتی کا جو بن پر ہونا ، حسن کا اپنے عروج پر ہونا ، کسی اچھی صفت کا بڑھا ہوا ہونا

نِکھارا

(کھنساری) اس بڑے کڑھاؤ کو کہتے ہیں، جس میں گنے کے رس کو پہلی مرتبہ گرم کرکے صاف کیا جاتا ہے

نِکھارنا

۱۔ صاف کرنا ، میل دور کرنا (چہرے وغیرہ سے) ۔

نِکھارا اَناج

(بھاڑ بونجائی) چھڑا ہوا یعنی چھلکا اتارا ہوا اناج عموماً دھان اور جو

نکھڑپنا

جانی دشمنی

نَکھیڑُو

علیحدہ کرنے والا، نفاق ڈالنے والا

نِکَھدا

خرابی، برائی، نقص

نِکھور

تلخی

نا خَرِیدَہ غُلام

مفت کا غلام، بغیر پیسے کوڑی کا غلام

نُخود

ایک مشہورغلہ جس سے دال اور بیسن بناتے ہیں، چنا

ناخَرِیدَہ

رک : نا (۴) کا تحتی ۔

نیک عَہْد

وعدہ وفا کرنے والا، وفادار

نیک ہِدایَتی

سیدھے راستے پر ہونے کی حالت ؛ (مجازاً) بھلائی ، بہتری ۔

نَخْرے باز

بہانے بنانے والا، نخرے کرنے والا، چونچلے بگھارنے والا، عشوہ گر

نَخْرا باز

نخرے کرنے والا ، عشوہ گر ، کرشمہ پرداز ؛ تمکنت والی ، اترانے والی ، مغرور

نَخْرَہ باز

رک : نخرا باز ۔

نَخْرے بازی

نخرے باز کا کام، نخرے کرنے کی عادت، عشوہ گری، چونچلے دکھانا، نخرا کرنا، نخرے بگھارنا، ناز کرنا

نَخْرا بازی

عشوہ سازی ، کرشمہ پردازی ، معشوقانہ انداز

نَخْرے چوٹٹی

رک : نخرا چوٹی ۔

نَخْرَہ بازی

رک : نخرا بازی ۔

نِکھری صُحبَت

۔صاف ستھری اور آراستہ محفل۔؎

نِکھری مَحفِل

صاف ستھری اور آراستہ محفل

نَخْرَہ چوٹّی

نخرہ کرنے والی ، ناز دکھانے والی ، تصنع سے کام لینے والی ۔

نُخُود آوا

رک : نخود آب

نَخْرے تِلّے

ناز و نخرہ ، چاؤ چوچلے ، لاڈ پیار ، ناز نخرے ۔

نِکھری بَزم

صاف ستھری اور آراستہ محفل ۔

ناخُدائے خَشَب

(جہاز رانی) جہاز کے مسافروں کو لکڑی مہیا کرنے والا ایک عہدے دار

نَخْرا پَن

نخرا کرنے کی کیفیت ، چونچلے دکھانے کی عادت ۔

نَخْرا پَنا

نخرا کرنے کی کیفیت ، چونچلے دکھانے کی عادت ۔

نِکھرا پَن

اُجلاپن ، نکھار ۔

نکھرا جوبن

خوصورتی یا حسن جو نہانے یا جوانی کی وجہ سے پورے زوروں پر ہو

نَخْرے بَھری

بہت زیادہ نخرے کرنے والی ، نخرے باز ، نخریلی ۔

نَخْرے پِیٹی

نخرے باز، وہ عورت جو بہت غرور کرے، بہت زیادہ اترانے اور شیخی بگھارنے والی

نِکھری نِکھری

نکھار پر آئی ہوئی ، بہت صاف ، بہت اجلی ۔

نَخْرا تِلا

ناز ونخرہ، لاڈ پیار، ناز وکرشمہ

نُخُود آبَہ

رک : نخود آب

نُخُودِ آب

ایک قسم کا شوربا جو گوشت اور چنے کی دال سے تیار (عموماً بیماروں کے لیے) کیا جاتا ہے

نا خُدائی

ناخدا کا کام، جہاز رانی، ناخدا کا عہدہ، کشتی بانی، ملاحی

نَخْرے سُننا

ناز اُٹھانا ، چونچلے برداشت کرنا ۔

نَخْرے دِکھانا

نخرے کرنا ؛ اِترانا ، حیلے بہانے کرنا ۔

نَخْرا دِکھانا

ناز و انداز دکھانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَخْرے تِلّے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَخْرے تِلّے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone