تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِکَھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِکَھر کے معانیدیکھیے
نِکَھر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نکھرنا کا امر، تراکیب میں مستعمل، صاف، پاک، نرم
شعر
زلف تھی جو بکھر گئی رخ تھا کہ جو نکھر گیا
ہائے وہ شام اب کہاں ہائے وہ اب سحر کہاں
ذرا وصال کے بعد آئنہ تو دیکھ اے دوست
ترے جمال کی دوشیزگی نکھر آئی
رخسار پر ہے رنگ حیا کا فروغ آج
بوسے کا نام میں نے لیا وہ نکھر گئے
English meaning of nikhar
Noun, Masculine
- clean, pure, soft
निखर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- साफ, निर्मल, स्वच्छ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِکَھر)
نِکَھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔