تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَکِیرَین" کے متعقلہ نتائج

نَکِیرَین

(فقہ) وہ دو فرشتے جو قبر میں ایمان کی بابت سوال کرنے پر مامور بتائے جاتے ہیں، ایک کا نام منکر اور دوسرے کا نکیر ہے، منکر نکیر

نِکَھرنا

۱۔ صاف ہونا ، اجلا ہونا ، میل دور ہونا ۔

نِکھارنا

۱۔ صاف کرنا ، میل دور کرنا (چہرے وغیرہ سے) ۔

نَکارنا

انکار کرنا، ٹھکرانا، مکرنا، منع کرنا، نہ ماننا، انکار کرتے ہوئے 'نہ' یا 'نہیں' کہنا

نِکھرانا

نکھارنا، صاف کرنا، اُجلا کرنا، میل دور کرنا

نِکارنا

رک : نکالنا

نِکھورْنا

رک : نکھوڑنا

نکھراونا

صاف کرانا

نَوکَرانی

نوکر کی تانیث، گھریلو ملازمہ، خادمہ، ماما

نَوکَرنی

رک : نوکرانی جو زیادہ مستعمل ہے

نَیِّرَین

نیّر کا تثنیہ، دونوں روشن ستارے، مراد: چاند اور سورج یعنی آفتاب و ماہتاب

نَہا کے نِکَھرنا

دُھل کر صاف شفاف ہونا ، خوبصورت ہو جانا ۔

رَنگ نِکَھرْنا

تازگی ، شگفتگی یا شادابی آنا ، چہرے کا رنگ حسین تر ہو جانا ، کشش پیدا ہو جانا .

رَنگ نِکھارْنا

شاداب کرنا ، جِلا دینا ، خُوبیاں اُجاگر کرنا .

رَسْتے نِکَھرْنا

راستے روشن ہونا ، گُزرنے کے لیے راہ نظر آنا ، راستہ سُوجھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَکِیرَین کے معانیدیکھیے

نَکِیرَین

nakiirain•नकीरैन

اصل: عربی

وزن : 1221

موضوعات: فقہ فقہ

اشتقاق: نَكَرَ

  • Roman
  • Urdu

نَکِیرَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فقہ) وہ دو فرشتے جو قبر میں ایمان کی بابت سوال کرنے پر مامور بتائے جاتے ہیں، ایک کا نام منکر اور دوسرے کا نکیر ہے، منکر نکیر

شعر

Urdu meaning of nakiirain

  • Roman
  • Urdu

  • (fiqh) vo do farishte jo qabr me.n i.imaan kii baabat savaal karne par maamuur bataa.e jaate hain, ek ka naam munkir aur duusre kaanker hai, munkir nakiir

English meaning of nakiirain

Noun, Masculine

  • (Fiqh) both of Munkar and Nakeer in Islamic eschatology, those angels who test the faith of the dead in their graves

नकीरैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (फ़िक़्ह) वे दो फ़िरिश्ते जो मरने वाले से क़ब्र में सवाल-जवाब करते हैं, मुन्कर नकीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَکِیرَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَکِیرَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone