تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَکٹے" کے متعقلہ نتائج

نَکٹے

نکٹا (رک) کی مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ ناک کٹا ہوا ، بینی بریدہ ۔

نَکٹے کی ہارے چَپٹے کی جِیتے

رک : نکٹی کی ہارے چپٹی کی جیتے

نَکٹے کا کھائے اوجھے کا نَہ کھائے

۔مثل۔ کمینہ کا احسانمند نہ ہونا چاہیے۔

نَکٹے نے پادا گَھر گَھر بھاگا

بے وقوف اور بے شرم آدمی اپنی بُری بات بھی سب کو فخر سے بتاتا ہے

نَکٹے کی ناک کٹی، سوا گز اور بڑھی

بےعزت آدمی ذلت کو بھی عزّت سمجھ کر خوش ہوتا ہے، بےعزت کی چاہے کتنی ذلت ہو اسے پرواہ نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَکٹے کے معانیدیکھیے

نَکٹے

nakTeनकटे

دیکھیے: نَکْٹا

نَکٹے کے اردو معانی

صفت

  • نکٹا (رک) کی مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ ناک کٹا ہوا ، بینی بریدہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَکٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَکٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words