تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَکْٹا" کے متعقلہ نتائج

نَکْٹا

۔ ناک کٹا ، بینی بریدہ (نک کٹا) ۔

نَکْٹا جِیا بُرے اَحوال

بے غیرت ، بدنام اور رسوا شخص کی زندگی ذلت اور خستہ حالی سے بسر ہوتی ہے ، جس کی ناک کٹ جائے اس کی زندگی خراب ہوتی ہے ، بے آبرو آدمی پر جینا وبال ہے ۔

نَکْٹا جِیے بُرے اَحوال

بے غیرت ، بدنام اور رسوا شخص کی زندگی ذلت اور خستہ حالی سے بسر ہوتی ہے ، جس کی ناک کٹ جائے اس کی زندگی خراب ہوتی ہے ، بے آبرو آدمی پر جینا وبال ہے ۔

نَکْٹا جِیا بُرے حَوالوں

۔(عو) بدنام اورسوا شخص کی زندگی ذلت سے بسر ہوتی ہے۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں نَکْٹا کے معانیدیکھیے

نَکْٹا

nakTaaनक्टा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً موسیقی

نَکْٹا کے اردو معانی

صفت

  • ۔ ناک کٹا ، بینی بریدہ (نک کٹا) ۔
  • نامناسب ، بے جوڑ ، جس میں تناسب نہ ہو ۔
  • (مجازاً) بے غیرت ، بے شرم ، بے لحاظ ۔
  • چپٹی ناک کا ، بیٹھی ہوئی ناک والا
  • ۔(ھ) بالفتح ۱۔ صفت۔ مذکر۔ مونث کے لیے نکٹی۱۔ناک کٹا ہوا۔۲۔(کنایۃً) بے غیرت۔ بے حیا۔ بدنام ۳۔ مذکر۔ ایک پرند کا نام جو بیشتربرسات میں پہاڑ سے آتا ہے۴۔ مذکر۔ کوڑی جس سے جوا کھیلتےہیں ۵۔ مذکر۔ ایک قسم کا گانا جس کو اراذل گاتے ہیں۔

اسم، مذکر

  • قاز اور مرغابی کی نوع کا پرند جو وزن اور جسامت میں مرغابی سے زیادہ ہوتا ہے بیشتر برسات میں پہاڑ سے آتا ہے
  • وہ دھار دار آلہ جس کی دھار کند ہوگئی ہو ، بترا نیز چاقو ۔
  • (موسیقی) ایک قسم کی ٹھمری ایک قسم کا چلتی لے کا گیت یا گانا
  • کوڑی جس سے جوا کھیلتے ہیں

English meaning of nakTaa

Adjective

Noun, Masculine

  • blunt knife
  • knob-billed duck, a bird
  • one who has small flat nose
  • one whose nose has been cut off
  • shameless person, rogue

नक्टा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी नाक कट गई हो।
  • निर्लज्ज। बेशरम।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का मांगलिक गीत
  • एक प्रहसन जो वर पक्ष की स्त्रियाँ बरात जाने के उपरांत रात में करती हैं; खोईया
  • बतख की जाति का एक पक्षी।

نَکْٹا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَکْٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَکْٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words