Search results
Saved words
Showing results for "nal"
Meaning ofSee meaning nal in English, Hindi & Urdu
English meaning of nal
Noun, Masculine
- a joint of bamboo or other hollow wood, cylindrical case, pipe, hydrant, conduit, spout, water pump, water pipe
- jet, tap, tube, faucet
Sher Examples
'bahrī' kuuñ dukhan yuuñ hai ki junūñ nal kuuñ daman hai
pas nal kuuñ hai lāzim jo daman chhoḌ na jaanā
'bahri' kun dukhan yun hai ki junun nal kun daman hai
pas nal kun hai lazim jo daman chhoD na jaana
log un kī bazm meñ rah kar bhī haiñ mahrūm-e-dīd
jāñ-ba-lab haiñ pyaas se baiThe hue haiñ nal ke paas
log un ki bazm mein rah kar bhi hain mahrum-e-did
jaan-ba-lab hain pyas se baiThe hue hain nal ke pas
bālTī gailan tasle dekhe
aur phir maiñ ne nal ko dekhā
baalTi gailan tasle dekhe
aur phir main ne nal ko dekha
नल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसा वर्तुलाकार लंबा खंड या रचना जिसका भीतरी भाग खोखला या पोला हो और जिसके अंदर एक सिरे से दूसरे सिरे तक चीजें आती-जाती हों। जैसे घरों में पानी पहुंचाने का (धातु का) नल।
- जल-कल का वह सिरा जिसमें टोटी लगी होती है और जिसका पेंच दबाने या घुमाने से पानी निकलता है। जैसे-नल के पानी से कूएँ का पानी अच्छा होता है। पद-नल-कूप। (देखें)
- धातु, प्लास्टिक आदि का बना एक बेलनाकार उपकरण जिसका भीतरी भाग खोखला या पोला होता है तथा जिसके अंदर एक सिरे से दूसरे सिरे तक चीज़ें आती-जाती हैं; (पाइप)
- नल2 (सं.)
- घरों में पानी पहुँचाने का (धातु का)
- पाइप का वह सिरा जिसमें टोंटी लगी होती है और जिसका पेंच दबाने या घुमाने से पानी निकलता है
نل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ڈنڈے سے مشابہ عموماً لوہے، جست وغیرہ کی بنائی ہوئی ایک لمبی اور کھوکھلی چیز جو گھروں میں پانی اور گیس کی ترسیل کے لیے استعمال ہوتی ہے اور اس کے ایک سرے پر ٹونٹی لگی ہوتی ہے، (کنا یۃ ً) ٹونٹی
- آٹھ سے بارہ فٹ اونچا ایک درخت جو گرہ دار، اندر سے کھوکھلا اور وزن میں ہلکا ہوتا ہے، ندی نالوں کے کنارے گیلی زمینوں میں اُگتا ہے، نرسل، نرکل، نے، قصب، سرکنڈا
- نلو، ایک فرلانگ، ایک میل کا آٹھواں حصہ
- فاصلہ ناپنے کا ایک پیمانہ، ایک ماپ جو سولہ ہاتھ کا ہوتا ہے
- بانس یا کسی سوراخ دار لکڑی کا ٹکڑا، نلوا نیز پھکنی
- وہ نلکا جو کسی کھلی جگہ پر عام افراد کے لیے حکومت یا (میونسپل کمیٹی) وغیرہ کی جانب سے بہبود کی خاطر لگایا گیا ہو اور جہاں سے لوگ پانی بھریں
- وہ بانس یا لمبی لکڑی جس کے ایک سرے پر لاسا لگا کر چڑی مار پرندوں کا شکار کرتے ہیں، کمپا
- لکڑی، مٹی یا سیمنٹ وغیرہ کی بنی ہوئی قدرے کھوکھلی گول، چوڑی اور لمبی نالی جو ایک جگہ سے دوسری دور دراز جگہ تک پانی، گیس وغیرہ پہنچانے کے کام آتی ہے، پائپ
- لوہے یا مٹی کا خالی نلوا جو پانی کی نکاسی کے واسطے موری کے بجائے لگایا جاتا ہے، موٹی نلی
- نشدھ دیش کے چندر ونشی راجا ویرسین کے بیٹے کا نام جو نہایت خوبصورت اور بڑی خوبیوں کا مالک تھا ، یہ ودربھ دیش کے تتکالین راجا بھیم کی بیٹی دمینتی(دمن) کا عاشق تھا جن کی محبت کا قصہ نل دمن کے نام سے ادبیات میں مشہور ہے ؛ مراد : مثالی عاشق مثل مجنوں یا فرہاد کے
- دھات، شیشے یا ربر وغیرہ کی بنی ہوئی عموماً کھوکھلی نلکی جو مائع چیزوں کو رکھنے یا ٹھوس چیزوں کے لیے سانچے کا کام دیتی ہے، نلی
- رام کی سینا (فوج) کا ایک بندر جو وشوا کرما کا بیٹا مانا جاتا ہے اور جو نیل کا بھائی تھا ان دونوں بھائیوں نے راجہ رام چندر کے حکم سے لنکا کا پل بنایا تھا
- (جغرافیہ) زیر زمین موری نما حصہ
- ایک راکشس کا نام، ایک راجہ کا نام جس نے چوسر کا کھیل ایجاد کیا تھا
- معدے کی ایک انتڑی، نابھی، نال
- کمل، کنول نیز ایک آکاسی مخلوق
- (ھ۔ مذکر۔ اندرسے کھوکھلی اور لمبی چیز جسےپانی کا نل، راجہ نل جس نے چوسر ایجاد کی۳۔ دمن کاعاشق
Rhyming words of nal
Compound words of nal
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (nal)
nal
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone